ایک دن اللہ پاک اس بھائی کو بہت نوازے گا
اس نے جو آسمان کی طرف دیکھ کر دکھ کا سانس بھرا ہے
وہ سات آسمانوں کو چیرنے کی طاقت رکھتا ہے.
اپنے اِرد گرد غریبوں کا خیال رکھا کریں
یہ امیر بننے کے لیے نہیں دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے اتنی سخت محنت اور گھٹیا لوگوں کی باتیں سنتے ہیں .
گروک @grok قسم ہے تُجھے ایلون مسک کی، قسم ہے تُجھے تیری 0101 کوڈنگ کی سچ سچ بتا پاکستان میں سیاسی طور پر کون زیادہ با شعور ہیں یوتھیئے یا پٹواری ..؟
درمیان کا راستہ نکال کر بھاگنا مت اور سیدھا جواب دینا ورنہ تیری کوڈنگ جل جائے گی۔