14 سال بعد اب ہماری سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ 250 بندے جو جل کر راکھ ہو گئے ۔انکو کسی نے نہیں مارا ۔وہ خود ہی مر گئے بالکل اسی طرح جس طرح پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن و سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو خود ہی مر گئی ۔۔ انکے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔۔ ان 250 افراد کے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔ کار ساز کے حملے میں بھی 150 افراد کے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔پشاور آرمی پبلک سکول کے 150 سے زائد بچوں و اساتذہ کے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔۔کسی وزیراعظم ، وزیرداخلہ،وزیراعلی کسی کو بھی شرم نہیں آتی ۔۔
مطیع اللہ جان
کچھ عرقِ گلاب امیر المنافقین کی بات ہو جائے۔۔۔۔۔
عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب عورت کی حکمرانی کے خلاف فتویٰ دے کر اسی عورت کے سامنے سر بسجدہ ہو گئے
وہ ڈرون حملوں کے حق میں نہیں تھے لیکن آخری وقت میں مان گئے۔
اور منظوری میں حصہ ڈالا ۔۔۔۔۔
عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب ہم جنس پرستی کے بل کے خلاف تھے لیکن آخری وقت میں ہم جنس پرستی کا بل پاس کرنے والوں میں شامل تھے۔ عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب تحفظ ناموس رسالت کے علمبردار ہیں۔ تحفظ ناموس رسالت پر بڑے ، بڑے جلسے جلوس کرتے ہیں۔ لیکن نواز شریف کے دور میں نواز شریف کے ایجنڈے پر چل کر تحفظ ناموس رسالت کے بل پر دستخط تک کر دئیے۔ جب شور مچا تو کہا کہ غلطی ہو گئی۔ لیکن اس خوفناک غلطی پر بھی نواز شریف کی حکومت نہیں چھوڑی۔ بلکہ سلیم صافی کے پروگرام میں صاف طور پر کہا "چھوڑیں اور آگے چلیے". عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب پرویز مشرف کی ایل ایف او کے حق میں نہیں تھے۔ لیکن آخری وقت میں ایل ایف او کا ساتھ دیا۔۔۔۔۔۔ عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھے ۔۔لیکن عدم اعتماد میں شہباز کو ووٹ دیا ۔۔۔۔۔ عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب 26 ویں ترمیم کے شدید مخالف تھے۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں
🫥🫥🫥🫥🫥
@MashwaniAzhar@Wajahat_PTI_ مشوانی بھای اس کی ٹینشن نہ لیں، یہ مروت کا سپوکس پرسن جب لگا تھا تبھی پتا چل گیا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ھے، اب صرف پارٹی کو نقصان پہنچا رہا ھے۔ اگنور کریں اس کے اپنے ایریا میں PTI کے لوگ اسے نھیں پوچھتے۔
I usually don’t comment on Pakistani politics. I disagree with IK on many political issues. But this is not about politics- it’s about my children’s father, his human rights & international law. For the past few years, I’ve been bullied & harassed into silence by PML-N goons, including rape threats & countless conspiracy theories. Meanwhile Twitter/ X is banned in Pakistan, PTI party members & civilian supporters have been abducted, anyone with a platform who was speaking out is now in jail & silenced, Imran Khan’s photo and name have been censored on state television (they have even redacted his image from any coverage of Pakistan’s World Cup win of 92!)
I owe it to my children to try to create some awareness about what is happening in Pakistan. Please help in any way that you can. Thank you.
قاضی فائز عیسیٰ و سرینا عیسیٰ سے جب لندن فلیٹس کی منی ٹریل مانگی گئی تو انھوں نے کہا یہ ہمارے بچوں نے کماکر بنائے ہیں لیکن ایف آئی اے نے ایف بی آر کی وہ دستاویزات سامنے رکھ دیں کہ یہ اپنے بچوں کوکیسے پیسے بھیجتےرہے۔
گھوسٹ زرائع آمدن اور منی لانڈرنگ ہر شہری کےلیے ایک بڑا جرم ہے۔
تم سینئر موسٹ نہیں تھے، تمہیں بے نظیر نے غلط طور پر چیف جسٹس لگایا گیا۔ سینئر موسٹ ہی چیف جسٹس ہو سکتا ہے۔ تم بطور چیف جسٹس برقرار نہیں رہ سکتے (کیونکہ تم ہمیں چیلنج کرتے ہو): نواز شریف
1997
تم سینئر موسٹ ضرور ہو مگر چیف جسٹس نہیں بن سکتے۔ (کیونکہ تم ہمیں چیلنج کرتے ہو): شریف فیملی، جنرل عاصم منیر نیکسز
2024
چیف جسٹس کا عہدہ اور نواز شریف کے بدلتے اصول
https://t.co/xF0bE879oq
ایم پی اے شکیل خان غیر سیاسی ادارے کی اصلیت کو سب کے سامنے الف ننگا کرتے ہوے 🔥🔥🔥
"لیاقت علی خان کو انہوں نے مارا، آئین کو انہوں نے توڑا ، بھٹو کو انہوں نے پھانسی دلوائی،بنگالیوں پر ظلم انہوں نے کیا ، عورتوں کی عزتیں انہوں نے لوٹی ، ملک کے دو ٹکڑے انہوں نے یحیی خان نے کئے ، ضیاء الحق کے دور میں انہوں نے خود جہادی تنظیمیں بنوائی ، ہمارے 90 ہزار پشتونوں کو انہوں نے شہید کیا"۔
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
@enkidureborn اینکیدو بھای میں خود ایک وکیل ھوں، آپ کی بیان کردہ باتیں کسی حد تک ٹھیک بھی ھیں لیکن ابھی وکلا میں بھی سیاسی لحاظ سے گروپ بندیاں ھوچکی ھیں، اوپر سے اعظم نذیر تارڑ نے جو کڑوڑوں بانٹا ھے وکلا کے نمائندوں میں وہ نمائندے خاموش ھو کر بیٹھے ھیں جس وجہ سے موثر تحریک شروع نھیں ھو پارہی۔
PDM 2.0 would destroy whatever is left.
Supreme Court should take up the appeal of #PTI and review the decision on election symbol Bat.
Let Tehrek-e-Insaaf form the government if they can after political negotiations with other parties, which they always rejected in the last 5 years.
#Pakistan #nadeemmalik
#Elections2024
He’s been shot, jailed, had his political party effectively banned, and name purged from mainstream media. But you just can’t keep Imran Khan down https://t.co/crKCR4XyqZ
جتنی سپورٹ چوہدری ریاست نے شریف برادران کو دی شاید ہی پہلے کسی کو ملی، تاحد نگاہ رکاوٹیں ہٹا دیں لیکن نون لیگ پچھلی عمر ملنے والی اس محبت میں اتنی نڈھال ہو گئی کہ ڈھنگ سے مہم چلانا بھی گوارا نہ کیا، انہوں نے سوچا کہ بوٹ کو عزت دینے کے بعد ووٹ کو عزت دینے کی کیا ضرورت ہے