Kane Williamson it was an honor to share the field with you. Every contest taught me something new. You leave the game better than you found it. Thank you for the standard you set champ! Happy retirement.
آج یوم عرفہ پر میرے مرحوم شوہر ارشد شریف شہید کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا جس نے اس ملک میں سویلین بالادستی جمہوریت اور آزادی صحافت کے لئے اپنی جان دے دی وہ کرپشن کے خلاف جہاد کرتا ہوا جام شہادت نوش کرگیا اللہ تعالی ارشد شریف کو حوض کوثر کا پانی نصیب فرمانا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب عطا فرمانا آمین اس کے تمام اہل خانہ کو صبر و عافیت نصیب انصاف عطا فرما آمین
’پاکستان دھوکے میں نہ رہے، آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا ہے، انڈیا اب ایٹم بم کی گیڈر بھبکی سے نہیں ڈرے گا اور نہ ہی اس کی بنیاد پر کوئی فیصلہ کرے گا‘: انڈین وزیراعظم نریندر مودی
مکمل خبر: https://t.co/sLRw4yA9iQ
@sadofxd For the past two years, I have been waking up at 4 am every day and completing 70-kilometers journey, then Start Work from 7 am to 5 pm, and I am extremely grateful to Allah Almighty for that. KSA 🇸🇦 LIfe