کشمیر کے چھوٹے چھوٹے چینلز کے صحافیوں میں اتنی غیرت ہے کہ ہسپتالوں میں پڑھے زخمی لوگوں کو دکھا رہے ہیں اُنکے انٹرویو لے رہے ہیں ! لیکن کتنے افسوس کی بات ہے چھبیس نومبر اور مریدکے قتل عام کے شہدا یا زخمیوں کی ویڈیو پاکستانی صحافی نا بنا سکے !
کشمیری عوام کی سپورٹ میں پی ٹی آئی لیڈرشپ کو فوری پریس کانفرنس کرنی چاہیئے۔ آپکی خاموشی پارٹی ورکرز کی امنگوں کی ترجمان نہیں۔
محمود خان اچکزئی صاحب علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کو بھی کھل کر کشمیری عوام کی حمائیت کرنی چاہیئے۔
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
ہماری غلط فہمی تھی کہ ہمیں لگتا تھا کہ فوج کی مجبوری ہے کہ وہ ان دو کرپٹ خاندانوں کے درمیان پھنسی ہے لیکن آپ نے تو ensure کر رکھا ہے کہ پاکستان پر کرپٹ لوگ مسلط رہیں تاکہ آپ کی من مانی چلتی رہے ۔
خالد خورشید
5مئی بروز منگل کو ہم جو جرگہ منقعد کررہے ہیں اسکی تاریخ تبدیل کر کے 4 مئی بروز سوموار رکھ دی گئی کیونکہ 5 مئی عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات کا دن ہے اور تمام ورکرز ��ڈیالہ جاتے ہیں
پی ٹی آئی کو متبادل قیادت کی اشد ضرورت ہے اور یہی وہ وقت ہے جب انہیں آگے آنا ہے۔ نوجوانوں میں سے اب ہر ضلع میں نئے چہرے سامنے آنے چاہئیے اور یم ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان لوگوں کو سامنے لائیں گے
سلمان صفدر کے اج کے دلائل سنیں اور پھر دیکھیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے بطور اپوزیشن کتنا کمزور کردار ادا کیا
گفتار کا غازی ہونے سے کچھ نہیں ہوتا
کردار کے غازی بنیں 😡
شفیع جان نے کل 8 مئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے بیان دیا ہے کہ اچکزئی کو خان صاحب نے احتجاج کی قیادت دی ہے۔ پرسوں مردان کے جلسے میں سہیل آفریدی اور تمام قیادت نے کہا تھا کہ خان صاحب کال دیں گے، آپ کیوں کنفیوژ ہیں؟
@ShafiJanPTI@Ahmed_khanNiazi
پی ٹی آئی کے سینٹ امیدوار عرفان سلیم @_IrfanSaleemPTI کا تحریک انصاف کی قیادت کے نام کھلا خط
سی سی @BarristerGohar@salmanAraja@JunaidAkbarMNA@Fsnaqvi@SohailAfridiISF
الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ ضمنی انتخاب پر حکم امتناعی کے بعد جماعت کی طرف سے کوئی رہنمائی فراہم نہیں کی گئی
عدالتی حکم امتناعی کے بعد نہ مرکزی، نہ صوبائی قیادت اور نہ ہی کسی ترجمان نے موقف دیا
مجھے غیر رسمی طور پر کہا گیا کہ اپنی صوابدید پر عمل کریں
طاقتور قوتیں انہیں ناقابل قبول سمجھتی ہیں پھر بھی انہوں نے 2024 کے عام انتخابات کی طرح دباؤ میں آکر کسی بھی قوت سے مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا
قیادت کی ہدایت نہ ملنے پر پشاور ہائی کورٹ میں اسٹے آرڈر کو چیلنج کروں گا
عزم متزلزل نہیں ہوگا اور عمران خان کے بتائے راستے پر جدوجہد جاری رکھیں گے