عطاء تارڑ کہتے ہیں کہ ٹک ٹاکرز نے جو ویڈیوز بنائیں وہ مسلم لیگ ن کی محبت میں بنائی تھیں، پی ٹی آئی والوں کے کہنے پر ڈیلیٹ کر رھے ھیں اور پیسے لینے کا بیان دے رھے ھیں.
خبردار : کوئی تارڑ صاحب پر نہ ھنسے!
😂
رانا ثناء اللہ صاحب نے میرے پروگرام میں ھر بات کا جواب ایک لفظ دیا "فراڈ" فراڈ فراڈ
میرے سوالات سے تنگ آکر یہاں تک کہہ دیا کہ آپ عمران خان کے سحر سے باہر آ جائیں
@Long__Lifee ہمارے پاس دو قسم کے علماء پائے جاتے ہیں،
ایک وہ جنہیں “علماء سُو” کہا جا سکتا ہے، بلکہ آخر میں حرف “ر” بھی لگا دیا جائے۔
دوسری قسم کے وہ “علمائے کرام” جو حق و باطل کی تمیز رکھتے ہیں مگر اعلانیہ کلمہ حق بلند نہیں کرتے/ کر سکتے۔ یہ دوسری قسم والے سب سے پہلے جہنم میں جائیں گے۔
نکے پا جی نے وڈے پا جی نوں جپھی پائی تے کھبے کَن وچ پُچھیا: پا جی کنّوں لانڑا اے
وڈے پا نے نکے دے سجے کَن وچ آکھیا: میں تے جنّوں وی لایا اوہنے مینوں جُتی ای ماری 😭
تے نال بیٹھا ڈار ہسدے ہسدے پِشاں ڈِگ پیا
آہو 😂
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 79
تجھے جو بھلائی ملتی ہے وہ اللہ تعالٰی کی طرف سے ہے اور جو بُرائی پہنچتی ہے وہ تیرے اپنے نفس کی طرف سے ہے ، ہم نے تجھے تمام لوگوں کو پیغام پہنچانے والا بنا کر بھیجا ہے اور اللہ تعالٰی گواہ کافی ہے ۔
یہ ہوتی ہے حقیقی مدد
میرا گھر ڈوب گیا، میرے مویشی مر گئے میرے بچے ڈوب گئے، میرے پاس کھانے کیلئے کچھ نہیں، میرے پاس رہنے کو گھر نہیں اور میں کرکٹ میچ دیکھنے جارہا ہوں کیونکہ وہاں کا ٹکٹ فری ہے
شکریہ حکومت پاکستان
😢😢😢
ایجنسیاں ہمیشہ انڈر گراؤنڈ کام کرتی ہیں ،کبھی عوام کا سامنا نہیں کرتیں
یہ پہلی بار ہوا ہے کہ لاہور اور اسلام آباد کے ISI اسٹیشن کمانڈرز کے نام اور کام عوام کو پتہ ہیں
امپورٹڈ حکومت کے اثاثے باہر ہیں
یہ بھاگ جائیں گے
اداروں کو عوام کے ساتھ رہنا ہے
خدا کیلئے !
پاکستان کا سوچو 🙏