میری آپ کو صرف ایک نصیحت ہے
یہاں اچھا تعلق سب سے رکھو لیکن کبھی کسی کو بھائی، بہن یا قریبی دوست نہ بنانا۔ لوگ رشتوں کو صرف نام دینا جانتے ہیں، مقام دینا نہیں جانتے۔ جب یہ اپنی اصلیت دکھائیں گے تو آپ بہت بری طرح سے ہرٹ ہوں گے۔ ان کو فرق نہیں پڑے گا لیکن آپ اندر سے ٹوٹ جائیں گے۔
محسن نقوی کی جانب سے حکومت اور نظام کے 'فیل' ہونے کا بیان سامنے آنے کے 24 گھنٹے کے اندر ہی ٹویٹر پر یہ نقشہ بھی پوسٹ کر دیا گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ حافظ عاصم منیر نے اپنا کام پہلے ہی مکمل کیا ہوا تھا۔ اب ذرا ان کی سوچ دیکھیں؛ عوام کے حقیقی (جینوئن) مسائل پر توجہ دیے بغیر ایک نیا ڈرامہ شروع کیا جا رہا ہے، جس کا حاصل صفر ہوگا بلکہ اس سے پاکستان مزید کمزور ہو جائے گا۔ اس شخص کی تنگ نظری نے پاکستان کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے۔ انہیں چاہیے تو یہ تھا کہ عوام سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر استعفیٰ دیتے اور ملک چھوڑ دیتے، لیکن اس کے بجائے وہ پوری قوم کو ایک نئے ڈرامے میں الجھانے لگے ہیں 😔
فرشتے واقعی ہمارے آس پاس ہی ہوتے ہیں۔
کبھی کسی کو روٹی سے زیادہ ایک گلے کی ضرورت ہوتی ہے۔
الحمدللہ، زندگی میں ایسے لوگ ملے جنہوں نے اسی محبت سے دل سنبھالا
جس وقت عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 100 ڈالر تھی اس وقت ہندوستان میں پٹرول 250 تھا بنگلہ دیش میں پٹرول 200 تھا اور پاکستان میں ایک درویش کے دور میں پٹرول 138 تھا اور اسی وقت کچھ لوگ مہنگائی کے خلاف مارچ کرتے تھے
آج بھی عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 100 ڈالر تک پہنچ چکی ہے لیکن آج پاکستان میں پٹرول کی قیمت 460 ہو گئی ہے جبکہ ہندوستان میں پٹرول 102.92 روپے فی لیٹر ہے اور بنگلہ دیش میں 116 ٹکا ہے
ہندوستان اور بنگلہ دیش نے اپنے اپ کو بہتر کیا جبکہ پاکستان مزید پیچھے چلا گیا
اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کارکردگی کس قدر ہے
ہاں پھر یاد تو اتی ہوگی
معمول کے مطابق آئی سی یو میں ڈیوٹی کے دوران میں نے ایک حسین اور حساس معاملہ دیکھا جو کہ ایک بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی کے درمیان تھا بڑا بھائی اپنے چھوٹے بھائی کی آغوش میں بے حال تھا۔ چھوٹے بھائی کی آنکھیں اشک بار تھیں، کئی راتوں کی جاگی ہوئی اور وہ زمین پر بیٹھا اپنے بھائی کی خدمت کر رہا تھا اس کو ایک نظر سے دیکھے جا رہا تھا۔ اس منظر نے مجھے سوچنے پر مجبور کر دیا کہ کچھ رشتے مشکل وقت میں انسان کے کام آتے ہیں، آخر اپنا خون تو اپنا ہی ہوتا ہے۔ بڑا بھائی باپ کی طرح ہوتا ہے، لیکن چھوٹا بھائی بھی اولاد کی مانند ہوتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اتفاق اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ "آمین
منقول
اگر میں کہتا ہوں میرا دشمن عمران خان ہے تو میری عزت بڑھے گی کیونکہ میرا دشمن اس قد کا ہے اگر میں کہوں میرا دشمن شہباز شریف ہے لوگ کہیں گے تمہارا دماغ خراب ہے یہ Standard ہے تمہارا۔ گورو آریا