اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ ❤
@OfficialNcoc کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانی ہے پہلی ڈوز سپوٹنک لگوائی ہے ایکسپو سنٹر لاہور سے لگوائی ہے لیکن اب دوسری ڈوز کے لیے ایکسپو اور ساتھ والے تمام سنٹر پر نہیں ہے اور اکثر سنٹر بند پڑے ہیں پلیز ہیلپ کریں سنٹر کانام اور ایڈریس دیں جہاں سے دوسری ڈوز لگواسکیں شکریہ
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں حاملہ خواتین اور کئی معصوم افراد کو بربریت سے اپنی پالتو پولیس سےقتل کرواکے ابھی تک مقدمے اور کئی جوڈیشل انکوائریوں کو کسی بھی منطقی انجام سے دور رکھنے والوں کی سانحہ مری پر شوبازیاں
پی آئی اے میں گھوسٹ ملازمین اور جعلی ڈگری والوں کی بھرتیاں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے دور میں ہوئیں، ترجمان پی آئی اے کا تہلکہ خیز انکشاف
مکمل پروگرام: https://t.co/GRWC2qX7e1
@7se8samaa @kirannaz_KN
🌺السلام علَيكم ورحمة الله و بركاته🌺
صبح بخیر
ﷺ
پروردگار اپنے خاص رحم و کرم سے آپکی زندگی میں ایسی بہار لاۓ،جو کبھی ختم نہ ہو آپ پر اپنی رحمت کے ساۓ ہمیشہ دراز رکھے،ہر شر سے گناہ سے بچاۓ،صحت،عافیت،ایمان اور تقوی والی زندگی عطا فرماۓ۔
آمین ثم آمین
@hinaparvezbutt سانحہ مری کادُکھ عشروں نہیں بُھلایا جاسکے گامگریہ ماننا پڑے گا کہ PTI کےمقامی MNAصداقت عباسی اور ممبران صوبائ اسمبلی نے مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ نہیں چھوڑا،اگلے دن ڈاکٹر شہباز گل بھی ایکٹونظرآۓ
مگر مری سے ن لیگی راہنماشاہد خاقان عباسی ودیگرکئی اپوزیشن راہنماصرف بیان داغتے رہے
سانحہ مری کادُکھ عشروں نہیں بُھلایا جاسکے گامگریہ ماننا پڑے گا کہ PTI کےمقامی MNAصداقت عباسی اور ممبران صوبائ اسمبلی نے مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ نہیں چھوڑا،اگلے دن ڈا��ٹر شہباز گل بھی ایکٹو نظر آۓ
مگر مری سے ن لیگی راہنماشاہد خاقان عباسی ودیگرکئی اپوزیشن راہنماصرف بیان داغتے رہے
رسول ا��لہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔
(جامع ترمذی،۳۵۴۶)
انتہائی گھٹیا بدبودار انسان ہے یہ کنجرالنسل دلا @SaleemKhanSafi اس جیسوں کو کتا کہا تھا نانی نے اور انہوں نے عمران خان پر بھونک بھونک کر اس بات پر مہر ثبت کی ہے
❞یٰاَ یُّھَا الَّذِینَ اٰمَنُوا الستَعِینُوا بِالصَّبرِ وَالصَّلَوٰةِ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِینَ ❝
(سورہ بقرہ:153)
❞اے وہ لوگو❕جو ایمان لائے ہو صبر اور نماز کے ذریعہ اللہ سے مدد حاصل کرو
بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے❝