کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہنے والو
یہ 28 جولائی راولاکوٹ کے مناظر ہیں
اب کشمیریوں سے توقع مت رکھنا کہ وہ تمھارے نعرے ماریں گے یہ نفرت اب اگلی نسلوں تک جاے گی
جو فضل پچھلے 54 دنوں سے تم بیج رہے ہو یہ جب کاٹو گے تمہیں بڑی تکلیف اور درد ہو گا
یہ تمھیں وقت بتاے گا
آج راولاکوٹ میں ایک ایسا باپ بھی پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہوا جس کا بیٹا پاکستان ائیر فورس میں کیپٹن کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے۔تمہارے لیے شرم کا مقام ہے✋
#RightsMovementAJK#Kashmir
راولاکوٹ
اردگرد فورسز کے سنائپرز کے خطرے کے باوجود سردار امان خان مظاہرین کے درمیان موجود ہیں۔ وہ جان کے خطرے کی پروا کیے بغیر گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو کر نعرے لگا رہے ہیں اور مظاہرین کے حوصلے بلند کر رہے ہیں۔
#RightsMovementAJK