A Turkish kid’s letter :
“Dear Ambassador, I am upset by the floods in Pakistan and I feel their pain. My prayers are with them, my mother recites for them all day, and my family wishes them well. I had kept 50 lira for a school trip but sending it to you, for Pakistan.”
میں محمّد نواز اور محمّد رضوان کو اپنی طرف سے انعام دینا چاہتا ہوں
میری طرف سے دونوں کو سولہ سو ایک سو اسی روپے انعام اور اگر یہ دونوں پاکستان جب بنا اس وقت ہوتے تو زیادہ مشہور ہوتے کیوں کے اس وقت پاکستان کی آبادی 40 کروڑ تھی اب 22 کروڑ ہے 😁😁😁
شاہ من۔۔۔۔
تم جانتے ہو تمہاری جدائی کا مداوا دنیا کی کوئی بھی نعمت نہیں کر سکتی۔۔۔
یہ خلا میرے دل میں ہمیشہ رہے گا۔۔
میں نے اپنی زندگی میں پوری ایمانداری سے ایک ہی جذبے کی پرورش کی ہے اور وہ ہے تم سے محبت۔۔۔
میری آنکھیں لاشعوری کی دہلیز پر ہمیشہ تمہاری ہی منتظر رہیں گی.۔۔
شاید ہم اس دنیا میں ایک دوسرے سے اب کبھی نہ ملیں۔۔!! لیکن میرا ماننا ہے کہ ۔۔!!!زندگی صرف یہیں تک نہیں ہوسکتی ۔۔!! جس دن ہماری روحیں اس خاک کے پتلے سے آزاد ہوں گی۔۔!! ہم کسی اور دنیا میں ایک دوسرے کے ساتھ رقص کریں گے۔۔!!! یقیناََ وہ ہمارے عشق کی تکمیل کا پہلا دن ہوگا۔۔!!! 🍁