@Asadyaat Happy birthday 🎂 to my wonderful husband 👑👑👑👑♥️♥️ ♥️ Each Day with you a gift
🌟 🌟 And THANK YOU for all the
Priceless memories we've made together ♥️🎂🎂👑👑🌟🌟
ilysm.... ♥️
عمران خان پر حملہ کرنے والے حملہ آوار کے محلے داروں کی گفتگو
یہ جھوٹ بول رہا ہے ، ہم نے آج تک اس کو نمازپڑھتے کیا عید کی نمازپڑھتے بھی نہیں دیکھا۔۔اس کے پیچھے کوئی اور ہے
انکے گھر کی حالت دیکھو پانچ لاکھ کی بندوق اس کے پاس کیسے آئی؟
مبینہ ملزم کے بیان کے بعدایک بات کی وضاحت کردوں کہ لاہور سے آج وزیرآبادتک جس بھی جگہ پر اذان کی آوازآتی ہے توکنٹینراوراردگردساونڈ پر قوالی بند کروادی جاتی ہے۔دریں اثناءنجم شیراز روزانہ کنٹینر پر ظہر،عصر،مغرب کی اذان باقاعدگی کیساتھ دیتے ہیں لہذاملزم کا یہ دعوی مضحکہ خیزاورجھوٹاہے