عمران خان صاحب کی جھلک سے زیادہ ضروری ان کی صحت ہے۔۔ آئیے اپنے قائد سے محبت کا ثبوت یہ دیں کہ ان کے علاج میں کوئی رکاوٹ نہ بنیں۔
کوئی بندہ بھی شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل کے باہر نہ جائے کیونکہ اگر آپ باہر جائیں گے تو سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوگی جس کی وجہ سے عمران خان صاحب کے لئے پھر مشکلات پیدا نہ ہو جائیں۔
نعیم پنجوتہ
@NaeemPanjuthaa
تمام جذباتی انصافی متوجہ ہوں۔
کہیں سوشل میڈیا کی شہرت کی خاطر جاہلوں کی طرح شفا ہسپتال نہ پہنچ جانا اور عمران خان کی مشکلات میں اضافہ کردینا۔
علاج اندر ہوگا سڑک پر نہیں اور اگر ہسپتال کے باہر ہجُوم ہوگا تو دوسرے مریضوں کے علاج میں بھی خلل پڑیگا اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپنا مریض شفا پاۓ تو دوسروں کے مریضوں کی شفا میں رُکاوٹ نہ بنیں کہ ہسپتال ہی بند کردیا جاۓ عام مریضوں کے لئیے ہُجوم کی وجہ سے۔
اور باقی نقصانات کا تو ذکر بھی نہیں کروں گا جو ہوسکتی ہیں عمران خان کو۔
اگر بات بُری لگی ہے تو معذرت کیوں کہ نادان دوست سے بہتر دانا دُشمن ہوتا ہے۔
عظمٰی خان نے بھی کہا کہ خان صاحب کہہ رہے تھے کہ بہت زیادہ گرمی ہے۔
علیمہ خان کہہ رہی ہے کہ خان صاحب کبھی ائیر کنڈیشنڈ نہیں چلاتے تھے لیکن جیل میں اتنی گرمی ہے کہ خان صاحب کے کپڑے گیلے ہو جاتے ہیں 💔
"ہمارے والد عمران خان نے ہمیشہ ہمیں یہی کہا کہ ہم پاکستان کی سیاست میں کوئی مداخلت نہ کریں (تاکہ سیاسی موروثیت کا عنصر شامل نہ ہو)
لیکن اب ہم یہ انٹرویو اس لیے دے رہے ہیں کہ اب ہمارے والد کو سزائے موت سنانے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں"
اداروں کے نام پیغام،
یہ ایک نادر موقع ہے اسے ضائع نہ کریں، عمران خان رہا کریں، تمام اسیران رہا کریں، عوام کو تمام پرچوں سے بری کریں۔
یقین کریں ملک آگے بڑھے گا،عزت سے یکجہتی سے بڑھے گا۔
ہم سویلین کو ٹارگٹ نہیں کرتے ہمارا مذہب اور کلچر اس چیز کی اجازت نہیں دیتا ڈی جی آئی ایس پی آر
Target Number 1
فیصل عباس کو مئی 2022 کے لانگ مارچ میں شہید کیا گیا