عمران خان نے بھارت کے عزائم کو بہت پہلے بھانپ لیا تھا اور اپنی حکومت کے دوران J10-C طیاروں کی منظوری دی۔ آج انہی طیاروں کے ذریعے پاک فضائیہ نے اپنی مہارت کا لوہا منوایا، دشمن کو دھول چٹائی، اور پاکستان کا پرچم فخر سے بلند کر دیا۔ شکریہ پاک فضائیہ — شکریہ عمران خان!
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#PakistanAirForce
علی زئی کہتا ،میرے گھر پر چھاپے مارے جا رہے ہیں،قتل کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،
اور آج افسوس ناک خبر انکے بھائی کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔
@alizaihere
عمر ایوب کا صحیح وقت پہ زبردست بیان🚨
میرے والد نے کہا بھارتی جنگی جہاز اسلام آباد پر اُڑے اور صوتی دھماکے سے گونج پیدا کی۔جب ہماری ائیر فورس نے بھارت دہلی پر دھماکہ کرنے کی تیاری کی تو نواز شریف نے روک دیا
نواز شریف کا اپنے یار مودی کو جواب دینے سے انکار صحافی کے بار بار سوال پوچھنے کے باوجود گونگلو جیسا منہ لے کر بنا جواب دیا نکل گیا
محب وطن پٹواریوں کوئی شرم کوئی حیا
اگر اڈیالہ جیل کے قیدی کو دیکھنے کے لیے ٹکٹ لگا دی جائے تو پاکستان پر جتنا قرضہ ہے وہ سب اتر جائے نون لیگی نے ماری تواپنی طرف سے چول ہی ہےلیکن حقیقت میں اتنا پیسہ اکٹھا ہوجائے کہ انہوں نے خواب میں بھی اتنا پیسہ نہیں دیکھا ہوگا۔۔
انڈین میڈیا پر بڑی خبر آ گئی ہے کہ بلوچ لبریشن کے کتے بشیر زیب سرمچار کو پاکستان نے ڈھیر کر دیا ہے۔ اب اس خبر کی تصدیق پاکستان کی طرف سے بھی آ جائے تو پھر مزہ ہے۔
Mar 08, 2025: Microsoft builds AI reasoning models to rival OpenAI. Alibaba’s QwQ-32B outshines rivals. China funds AI & robotics. Google tests AI-only search. BBC plans AI dept. Investors shift to AI software. Researchers doubt AGI from current tech.
🎉 Looking for a New Year gift for a girl? How about a stylish journal for her thoughts, a trendy backpack for school, or a skincare set to pamper herself? A personalized piece of jewelry would also make a lovely keepsake! 🌟✨ #NewYearGift#ForHer#ThoughtfulPresents
فوج کا یہ کام تو نہیں ہے کہ ایک منتخب وزیراعظم کو گرفتار کرے اور اس پر جھوٹے مقدمے بنائے فوج کا یہ کام بھی نہیں ہے کہ وہ جمہوریت کو ایک گھر کی باندی بنا دے اور آئے دن آئین توڑتی پھرے ان جرنیلوں نے تو پاکستان کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے