@Aasma_Official میری بس اتنی سی گزارش ہے کہ ان کا ماسک اتروا دیں، ہوسکتا ہے ان کے خرچے کا مسئلہ میں ہی حل کر دوں۔
البتہ ماسک اتارنا شرط ہے، کیونکہ اپنا ایک اصول ہے
بغیر دیکھے سودا نہیں کرتا😂
@azaad_urdu ماشاءاللہ❤️❤️اس دن مجھے انتہائی خوشی ہوگی جب مجھے پکا یقین ہو جائے گا کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ اربوں ڈالر انویسٹ میں پڑے ہیں۔ابھی جب مولانا صاحب کے بارے میں اس طرح کی خبریں سننے کو ملتی ہے کہ وہ بہت زیادہ دولت مند ہے اپ یقین مانیں خوشی اب بھی ہوتی ہے
@PakistanJannatt دبئی میں اس وقت کسی قسم کی گھبراہٹ یا پینک کی صورتِ حال نہیں ہے۔ حالات مکمل طور پر نارمل ہیں۔ لوگ اپنے روزمرہ کے معمولات میں مصروف ہیں۔ براہِ کرم افواہوں پر کان نہ دھریں۔