شاہزیب خانزادہ نے #ساسوماں اور #بندیال کی منجھتی رڑے میدان وچ ٹھوک کے رکھ دتی
ویلڈن شاہزیب خانزادہ 👌👌👌
عمران نیازی نے 25 مئی کو عطاء بندیال کے حکم کی خلاف ورزی کرکے اسلام آباد کے ریڈ زون میں بلوہ کیا تھا، آگ لگائی تھی۔ اور جسٹس یحیٰی آفریدی نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا کہا تھا، لیکن اسی جسٹس بندیال نے عمران خان کو بچانے کیلئے کہا تھا کہ ’’ہوسکتا ہے عمران خان کو عدالت کے فیصلے کا پتہ نہ ہو‘‘ ۔
آج چیف جسٹس کہتے ہیں کہ سابق حکومت نے ریڈ زون میں مجمع اکٹھا کرکے سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالا
#ساس_جیتی_انصاف_ہارا
چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا رواں ماہ کراچی کا دورہ متوقع بہت سی سیاسی شخصیات کا مسلم لیگ میں اعلان متوق
#Wellcomemaryamnawassharif@MaryamNSharif ❤️✌️
Thank you so much for your kind words for me, students are more energized and we'll do our best in future as always IA
مجھے امید ہے اب ورکرز کو قیادت کیطرف سے عزت ملے گی اور حوصلہ افزائی ہو گی
Thank You So much madam @MaryamNSharif
And Thank You madam @hinaparvezbutt