@msoofindia دشت میں، دامنِ کُہسار میں، میدان میں ہے
بحر میں، موج کی آغوش میں، طوفان میں ہے
چین کے شہر، مراقش کے بیابان میں ہے
اور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے
چشمِ اقوام یہ نظّارہ ابد تک دیکھے
رفعتِ شانِ ’رَفَعْنَا لَکَ ذِکرَْک‘ دیکھے
آپﷺنےفرمایا
تم میرےصحابہ کےبارےمیں اللہ سےڈرتے رہنا،تم میرےبعد انہیں سب وشتم اور طعن و تشنیع کا نشانہ نہ بنانا،پس جس نےان سے محبت کی،تو دراصل اس نےمیری محبت کی بنا پر ان سےمحبت رکھی اورجس نےان سےبغض رکھا تو درحقیقت اس نےمیرے ساتھ بغض کی بنا پر ان سےبغض رکھا۔
(مسنداحمد، ۱۱۵۲۵)
شیخ محمود آفندی نقشبندی (قدس سرہ العزیز) کے وصال پر دلی تعزیت
Heartfelt Condolences upon the demise of Shaykh Mahmud Effendi Naqshbandi (may Allah sanctify his secrets).
Shaykh Sayyid Mahmud Efendi has passed away in Istanbul, انا لله وانا اليه راجعون.
Shaykh spent all of his life in the service of Islam and in a 50 year time frame the Shaykh revived Islam & Sunnah in Turkey & taught thousands of Ulama and Huffadh. May Allah have mercy upon him.