اگر اپ لوگ ٹریفک قوانین فالو نہیں کریں گے اگر اپ اپنے لیے خود اواز نہیں اٹھائیں گے تو اج عباس کی فیملی رو رہی ہے کل ہماری باری ہوگی ۔۔سوچیں اگر اس بچے کی جگہ اپ کا بھائی بیٹا یا والد ہوتا تو کیا صورتحال ہوتی؟؟ @sargodhapolice سرگودھا پولیس کا شکریہ انہوں نے ہم سب کی اواز سنی اور ہمیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ سرگودھ میں سختی کریں گے اور لوگوں کی اگاہی کے لیے سکول کالجز میں ورکشاپس کروائیں گے تاکہ ائندہ کوئی عباس مردہ حالت میں گھر نا جائے
#JusticeForAbbas
Make your contribution. Leave a lasting dedication.
Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi
Donate now: https://t.co/vCgTW79tCU
#SKMCH#VirtualDonorWallSKMKarachi
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
ہر پولیس اہلکار 2 منٹ نکال کر یہ پیغام ضرور سنے، ہو سکتا ہے کہ ظلم کرنے سے بچ جاو
" اگر کوئی حکم تمھیں قانون، آئین ، اخلاق ، دین اور تمھارے ضمیر کے خلاف ملتا ہے تو یہ مت سوچنا کہ حکم تمھیں کس نے دیا ہے بلکہ یہ سوچنا کہ کیا اس پر عمل کرکے تم اللہ کو جواب دے سکو گے ؟
کوئی غیر قانونی حکم نا ماننا اور ضمیر کی آواز سننا "
میں نہیں جانتا اس درویش منش کا نام کیا ہے مگر کلامِ الٰہی کی آیات کے حوالے اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں غزوہِ ہند سمجھانے والے ڈھکن بند شرفاء کی ریاکاری سے زیادہ اس غریب کے الفاظ اثر انگیز ہیں۔
جانتے ہو کیوں؟
کیونکہ یہ کہانیاں نہیں سنا رہا، یہ اپنے دل کا حال بتا رہا ہے!
وزیراعلی کو گھر ٹھہرانا مہمان بنانا اتنا بڑا جرم بن گیا
صرف ہمارا گھر نہیں بلکہ ہمارے ہمسائے شہباز چیمہ صاحب جن کے گھر میں وزیراعلی کے ساتھ آئے کچھ مہمانوں کو ٹھہرایا وہاں کی تباہی بھی دیکھیں وہاں بھی سب کچھ تباہ کر دیا ہے
عام عوام اب فوج کا اصل چہرہ دیکھنے کے بعد کس قدر تنگ ہیں یہ ایک ویڈیو سے اندازہ لگا لیں ۔ عوام ان کو اب فرعون سمجھتی ہے ۔ مشرف بھی کہتا تھا میں نے شیر کی وردی پہنی ہوئی اللہ نے اسے عبرتناک سزا دی دنیاہ میں ہی ۔ سنیں عام عوام کے دل کی بات
فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔
"میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔"
یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪