انتہائی عاجزی کے ساتھ میری آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے جو فالو بیک والے رہ گئے ہیں وہ اس ٹویٹ کو ری ٹیوٹ کرتے جائیں تاکہ مجھے فالو بیک کرنے میں آسانی ہو ۔۔۔ شکریہ
@AzmaBokhariPMLN@RashidNasrulah اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا ا��لَيْهِ رَاجِعُوْن میرے پیارے کزن
پاکستان مسلم لیگ نون سینئر رہنما راشد نصراللہ بھائی
کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں ۔اللّٰہ پاک ماں جی کو جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر علی امین خان گنڈاپور نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جیپ ریلی کا انعقاد کیا لیکن جب عوام سے پوچھا گیا سوال تو اس پر اس کا کیا جواب تھا ذرا خود سنی اس کی زبانی