وہ اس حال میں دنیا سے رخصت ہوئے کہ مسجد میں دیگر نمازیوں کے لیے لائٹس اور پنکھے چلائے گئے، وضو کیا، قرآن کی تلاوت کی، اور پھر سجدے کی حالت میں اپنے ربِ کریم کے حضور حاضر ہو گئے۔
بلاشبہ ان کی واپسی ایک خوبصورت انجام کے ساتھ ہوئی۔ ان شاء اللہ 🤍
اُن کے لیے سورۃ الفاتحہ۔ آمین ♥️
یہ ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔
آج کل کی خواتین میں ایسی چیزیں آخر کیوں پائی جاتی ہیں اگر آپکا شوہر آپکی ذمہ داریاں پوری کر رہا ہے تو پھر آپکو اسکے ماں باپ سے مسئلہ کیا ہے ۔
کینسر کی بچی زہرہ بی بی کو شوکت خانم کینسر ھسپتال نے لینے سے انکار کردیا اسکے بعد راۓ ونڈ کئیر کینسر ھسپتال پہنچے تو انہوں نے بھی لینے سے انکار کردیا کہہ ھم 15 سال سے کم عمر نہیں لیتے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ریاست تو ماں ھے اور آپ ماں ھو بچی زہرہ کو کہاں لیکر جائیں
جو مرضی کرو لیکن پولیس والے کبھی نہیں سدھریں گے یہ پنجاب پولیس ہے جو ایک شہری کو سرعام بے دردی سے مار رہی ہے ہماری وزیر اعلی پنجاب اور ائی جی پنجاب سے درخواست ہے کہ انہیں کسی سکول میں داخل کروائیں انہیں پتہ چلے انسانوں کے ساتھ کیسے پیش انا ہے
والد کے کندھے پر بیٹھ کر روضۂ رسول ﷺ کے سامنے نہایت دلنشین انداز میں سلام پیش کرنے والا یمنی بچہ سوشل میڈیا پر چھا گیا، جس کے بعد امامِ کعبہ نے اس سے ملاقات کی دعوت دی۔
ایک سکون ٹیچر جس نے اپنی ساری زندگی کی محبت اور جمع پونجی لگاکر اپنا چھت بنایا اور LDA والوں نے چند منٹوں میں اسے زمین بوس کردیا ہے
اس عورت کے لہجے کو محسوس کریں کہ یہ اگر آپ کے ساتھ ہوتا تو آپ تو مر گئے ہوتے
اس عورت کے لئیے آواز اٹھائیں
جاوید چوہدری فرماتے ہیں کہ مہنگائی بڑی نعمت ہے۔ مہنگائی ہو تو گھر کے سارے فرد ایکٹو ہو کر کام کرنے لگ جاتے ہیں۔
مہنگائی نہ ہو تو ایک فرد پر پورے گھر کا بوجھ ہو۔
یہ عمران خان دور میں مہنگائی کے خلاف پروگرام کرتے تھے
Good Heavens, WTF does that even mean?