@ahmad__bobak تحریک انصاف اس وقت تک کے پی کے میں ہمارے اوپر دہشتگردی کے پرچے دے رہی ہے
اب کس منہ سے ہمارا نام لیتے ہو
اس ظلم میں رہتی سہتی کسر آپ لوگوں نے پوری کر لی ہے
@eng111222333 جب عالم لکھ دیا تو مجھے کس چیز کا تعصب ہے
مولانا کہنا کوئ فرض ضروری ہے کیا
اگر کوئ مولانا کا لفظ ذکر نہ کرے اس کا مطلب علماء کا گستاخ ہے کیا
شخصیت پرستی سے باہر نکلیں
تمام مکاتب فکر علماء کے اجلاس میں
دیو بندی عالم منظور مینگل صاحب نے
رضوی برادران کی گمشدگی کا معاملہ اٹھایا
البتہ اپنے گونگے سنی علماء وہاں بھی خاموش رہے
حامد میر کی زبانی
@Ahmad_Noorani الحمد للہ ٹی ایل پی والے سینکڑوں لاشیں اٹھانے کے بعد بھی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے
ہر محاذ پر گستاخوں اور قادیانیوں کا راستہ روکنے کے لیے موجود ہیں
باقی مریدکے میں کیا ہوا پوری قوم جانتی ہے
وہ تمھاری بکواس کو ردی کی ٹوکری میں پھینک کی ہے