میرے کل کے ٹویٹ پر ہونے والا ردِعمل میں نے دیکھا۔ جو بات میں نے کل کی، وہ میں روزانہ کرتا ہوں۔
اس پر آنے والے ردِعمل اور کمنٹس پڑھے۔ عوام کی نبض اور دل کی بات یہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور عاصم منیر کو میری بات سمجھنی چاہیے کہ عوام نے اتنا ردِعمل کیوں دیا۔
آج میرے مرحوم بھائی کے فارم کو ملیا میٹ کر دیا گیا ہے۔
لگ رہا ہے کہ آج رات مجھے گرفتار کر لیا جائے۔ پولیس کے جتھے میرے گاؤں میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
میں تیار بیٹھا ہوں۔ آؤ اور کر لو گرفتار!
لیکن ضرور سوچنا کہ اس ٹویٹ سے بھونچال کیوں آیا اور حقیقت میں عوام کی رائے کیا ہے۔
عوام بارش میں بھیگتی رہی اور کوئی حرامزادہ انہی کے پیسوں پر پروٹول میں ان پر تھوک کر گزر گیا ،،
پاکستانیوں ایسی بیغیرتی کی زندگی سے تو بہتر ہے تم سب ڈوب کے مر جاؤ....
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
@Muawaz_10 تعصب کا یہ عالم ہے کہ اپنے آپ کے علاوہ کسی کو سنی ماننے کے لیے تیار نہیں، مولانا منظور مینگل صاحب کے نام کے ساتھ مولانا لگانے کے لیے تیار نہیں۔ تمہارے اپنے کتنے گروہ ہیں ,ہرکسی کا دعویٰ یہی ہے کہ وہ سنی ہیں باقی سب نہیں ہیں، اپنی انہی حرکتوں کی وجہ سے در در پہ ذلیل ہو رہے تم لوگ
انتہائی افسوناک, یہ ظلم ہورہا ہے💔
کنگ ایڈورڈ کالج لاہور نے 20 افغان ڈاکٹروں کو بے دخل کر دیا، جن میں 7 ڈاکٹر اپنے فائنل ایئر میں تھے۔ برسوں کی قربانیاں مٹی میں مل گئیں!!
افغانستان سے دشمنی میں اتنے اندھے کیوں, لیکن
یہ دشمنی بھی نہیں بیغرتی ہے, کم ظرفی ہے!
ظالم حکومت نے پیٹرول 12 روپے اور ڈیزل 3 روپے مزید مہنگا کردیا.
عالمی منڈی میں تیل نیچے آ رہا ہے ان خنزیروں نے چمڑی ادھیڑ رکھی ہے ادھر.
وزیر اعظم سے لیکر جج تک وزیر سے مشیر تک سبھی کا پٹرول ڈیزل مفت ہے ان حرامزادوں کو کیا فکر کونسا خریدنا ہے انہوں نے.
ظالموں مر جاؤ سارے کہیں
جب مجوسیوں نےصدام حسین سےکہاامریکہ اوراسرائیل نہیں ہم تجھےپھانسی لگارہےتم نے اسرائیل پہ 39میزائل فائرکیےہم پھانسی کےرسےکو 39گرہیں لگا رہے
اسرائیل پہ میزائل فائر کرنے پہ سزادینےوالےآج کہتےہم یہوددشمن ہیں یہ جھوٹ اورمنافقت ایک دن ظاہرہونی ہی تھی سوآج مجوسی چوک میں ننگےذلیل ہورہے
رات ISPR کے پیڈ اکاؤنٹوں نے خبر چلائی کہ ننگرہار میں پاکستانی فضائیہ نے TTP کے ٹھکانوں میں حملے گئے ہیں صبح اٹھ کر پتہ چلا ک وہ تو جنوبی وزیرستان کا علاقہ مزاق پتکئی تھا جہاں ایک غریب کے بکریوں کے باڑے کو دھشتگردوں کا ٹکانا سمجھ کر حملہ کیا جس میں غریب کے 50 کے قریب بکریاں مر گئی
ملٹری اکیڈمی کاکول کا تربیت یافتہ کرنل اقبال سعید !
جس نے فوج میں اپنے عہدے کا استعمال کرتے ہوئے امریکہ کو اسامہ بن لادن کا پتا بتا کر اپنی زندگی سنواری
کون کہتا ہے ملٹری اکیڈمی میں ریاست پاکستان سے وفاداری کی تربیت دی جاتی ہے
@OfficialDGISPR
عراق پر 2003 میں امریکی حملے کے بعد کے دنوں کی ایک فوٹیج ہے جب امریکی اپنی فوجی گاڑی کے پیچھے کھانے کا پیکٹ باندھ کر بھوکے عراقی بچوں کو دوڑاتے
#IraqWar#USArmy