وہ تمام لوگ جو جاز کی سم استعمال کرتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ *6611 # (star6611Hash) ملا کر یہ معلوم کر لیں کہ ان کے نمبر پر کتنے خفیہ پیکجز جاز نیٹورک نے لگا رکھے ہیں ۔ آپ نے 3 ملا کر یہ سارے پیکجز ون بائی ون ختم کرنے ہیں۔ شکریہ ۔
#jazz
وزیراعلی پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اور وزیر تعلیم پنجاب جناب @RanaSikandarH صاحب کی خصوصی توجہ کے لئے۔
میری X پر موجود تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو بھرپور انداز میں شئیر کریں تاکہ محترمہ وزیراعلی پنجاب اور وزیر تعلیم پنجاب تک پہنچ جائے اور ایسے لوگوں سے بچا جائے
@PACT_Punjab2019 Allah pak Mery Pyaray Bhai Kashif Ch ko Ic Sadmay ko Bardast krny k liay Mazeed himat Ata karay. Allah Marhooma Kay darjaat Bulay Karay Ameen.
پیک (PEC) صرف پنجاب حکومت کا بجٹ برباد کر رہا ہے۔ اس کا کوئی فایدہ نہیں ہے۔ اس کو بند ہونا چاہیے۔ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ اور وزیر تعلیم پنجاب @RanaSikandarH صاحب کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ سال بھر میں صرف پیپر بنا کر دینا اور بجٹ کروڑوں کا ضائع۔
پنجاب کی پہلی نامزد خاتون وزیراعلی محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ @MaryamNSharif کو ہماری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ ہمارے ساتھ ہوئی میٹنگ میں کیے گئے وعدوں کی تکمیل جلد ہو گی۔ لیو انکیشمنٹ کا ظالمانہ نوٹیفیکیشن واپس ہو گا وغیرہ
@Marriyum_A@hinaparvezbutt@AzmaBokhariPMLN
دبئی میں منعقد ہونے والی جشنِ آزادی پاکستان کی تقریب کی میزبانی کا شرف اس بندہ ناچیز کو حاصل ہوا
کیمرے کی آنکھ میں محفوظ چند لمحات
اللہ کریم مجھے اسی طرح اپنے محبوب محمد مصطفیٰ ﷺکی شان بیان کرنے کی سعادت عطا فرماتا رہے
آمین یا رب العالمین
#جشن_آزادي#IndependenceDayPakistan