"پانی کا تند و تیز ریلا راہنمائی کے بغیر ہی خود کو دریا میں لے جاتا ہے
کہ شوق جب راہنما ہو جائے تو کسی اور راہنما کی حاجت نہیں رہتی۔ "
حضرت سخی سُلطان باھوُ رحمۃ اللّٰہ علیہ (عقلِ بیدار ص 12)
3 نومبر 1618ء: یوم ولادت ابو ا��مظفر محی الدین محمد اورنگزیب عالمگیر
شاہ عالمگیر گردون آستاں
اعتبار دودمانِ گورگاں
پایہ اسلامیاں برتر ازو
احترامِ شرعِ پیغمبرؐ ازو
درمیان کار زار کفر و دیں
ترکشِ ما را خدنگِ آخریں
حضرت علامہ محمد اقبالؒ
واشنگٹن پوسٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق بھارت ریاستی سطح پر سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہا ہے. انٹرویوز اور دستاویزات سے یہ ثابت ہوا کہ فیس بک ایگزیکٹوز ہندو انتہاپسند رہنماؤں کی ویڈیوز اور پوسٹس کو ہٹانے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے. فیس بک سمیت دیگر تمام سوشل میڈیا ایگزیکٹوز کو غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسے پراپیگنڈہ کے خلاف پراثر اقدامات کرنے چاہئیں.
12 ربیع الاوّل: جشن ولادت باسعادت حضور رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
حضور رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم رحمتِ دوجہاں بن کر تشریف لائے۔ آج آپ ﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خوشیاں یہ تقاضا کرتی ہیں کہ سسکتی ہوئی انسانیت کیلئے رحمت کا پیغام عام کیا جائے-
بقول حفیظ جالندھری
ضعیفوں، بےکسوں، آفت نصیبوں کو مبارک ہو یتیموں کو، غلاموں کو، غریبوں کو مبارک ہو
مبارک ہو کہ ختم المرسلیں تشریف لے آئے جناب رحمۃ للعالمیں تشریف لے آئے
#MawlidAlNabi
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ہنگو اور مستونگ پر دہشت گردانہ حملہ میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوس ناک ہے۔ اللّٰہ تعالٰی شہداء کے درجات بلندی فرمائے۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
#مستونگ#EidMiladUnNabi
عَنْ عَلِيٍ ؓ قَالَ:
کُلُّ دُعَاءٍ مَحْجُوْبٌ حَتَّی يُصَلَّی عَلیٰ مُحَمَّدٍ ﷺ وَآلِ مُحَمَّدٍ.
حضرت علیؓ فرماتے ہیں کہ:
ہر دعا اس وقت تک پردہ حجاب میں رہتی ہے جب تک نبی اکرمﷺ پر اور آپ ﷺ کے اہلِ بیت پر درود نہ بھیجا جائے۔
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
دارالعلوم عوثیہ عزیزیہ انوار حق باھو سلطان کے طالبعلم اور علاماء کی جانب سے حضور رسالت مآبﷺ کی بارگاہ منفرد انداز میں عقیدت اور محبت کا نظرانہ پیش کرتے ہوئے
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
کوئی بھی شخص مجھ پر سلام بھیجتا ہے تو بیشک الله تعالیٰ نے مجھ پر میری روح لوٹا دی ہوئی ہے (اور میری توجہ اس کی طرف مبذول فرماتا ہے) یہاں تک کہ میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں۔
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا امتی ہونا بہت مشکل و دشوار مرتبہ ہے کہ امتی وہ ہے جو خالص مومن مسلمان بنے۔
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
محک الفقر کلاں باب شرحِ نورِ محمد،روحِ محمد اور جسدِ محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
عالیٰ کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منتخب کرنا اور انہیں اپنے آخری نمائندے کے طور پر چننا بغیر کسی ملاک ومعیار کے نہ تھا65
Say: (All this) is due to the grace of Allah and His mercy (which has befallen you through the revelation of Muhammad (peace be upon him)). So the Muslims should rejoice in it. "It's much better than what they collect."
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے