آینده کودکانتان را قربانی ناآگاهی و بیمسولیتی دیگران نکنید پیش از آنکه تربیت و آموزش فرزندانتان را به کسی بسپارید درباره دانش، اخلاق، رفتار و صلاحیت او تحقیق کنید ، زیرا هر آسیبی که امروز به روح و روان کودک شما وارد شود ممکن است فردا به صدها مشکل دیگر در زندگی او تبدیل گردد.
استغفر اللہ😭😭
ایک افسوسناک واقعے کے مطابق، 60 سالہ شخص نے محلے کی ایک خاتون کو 5 ہزار روپے قرض دیے تھے۔ رقم وقت پر واپس نہ ملنے پر اس شخص نے مبینہ طور پر خاتون کی 16 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
آخر ہمارا معاشرہ کس سمت جا رہا ہے؟ قرض کی وصولی کے نام پر ایک کم عمر بچی کے ساتھ ایسا سنگین ظلم کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ایسے جرائم میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سخت سزا ملنی چاہیے۔
🚨سندھ میں یہ بہت زیادہ معمولی سی بات سمجھی جاتی ہے
میں غریب ہوں میری بیٹی کو جب گنڈوں کا دل چاہتا ہے اٹھاکر لے جاتے ہیں
لڑکی کا والد مسلسل رو رہا ہے کتنا مجبور ہوگا ایک غریب باپ کہ اس کے پاس رونے کے علاوہ کچھ نہیں ہے
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟
اگر ہم ٹھیلے پر سے 20 روپے کی دھنیا، پودینا کی گڈی بھی لیتے ہیں تو وہ تیری والا ہمیں شاپر میں ڈال کر دیتے ہیں اور اتنے بڑے بڑے مالز سے جب ہزاروں روپے کا سامان لو تو کہتے ہیں کہ شاپر خرید کر لو 🤨
پاکستانیوں مزہ آرہا ہے پرانے پاکستان میں
رانا سکندر صاحب @RanaSikandarH متوجہ ہوں!
انٹرمیڈیٹ کے اس طالب علم نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دی کہ میں بورڈ کے امتحانات میں دوسرے نمبر پر آنے والے تین امیدوران میں سے ایک تھا باقی دو کو پوزیشن ہولڈر قرار دیا گیا لیکن مجھے نہیں! چار سال سے قرض پر پڑھنے کے بعد مجھے یہ قبول نہیں کہ میرے ساتھ ناانصافی ہو اسلیے میں نے بورڈ میں ہر طرح سے کوشش کی کہ اس غلطی کو درست کیا جائے حتیٰ کہ میں نے مریم نواز کے پورٹل پر بھی رجوع کیا لیکن کسی نے میرا مسئلہ حل نہیں کیا اسلیے میں لاہور ہائیکورٹ آیا ہوں
یہ فلسطینی بچہ صیہونی درندوں کی بمباری میں اپنے ماں باپ کھو چکا ہے اور خوف کے مارے خود اس کی حالت دیکھیں۔ اگر یہ بچہ یوکرینی ہوتا تو شاید نام نہاد مہذب دنیا سے کوئی آواز اٹھتی مگر کیا کریں، یہ فلسطینی ہے۔
یہ پختون خواہ حکومت کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ انکا ماتحت ایک میونسپل کا ادارہ بھی ان سے کنٹرول نہیں ہو رہا،، ہنگو میں 27 ستمبر کے لگائے گئے بینرز اور سٹمیرز جس دیدہ دلیری کا ساتھ اتارے جا رہے ہیں وہ مناظر آپ خود دیکھیں
ایمبولینسوں کو تو میدان جنگ میں بھی نشانہ نہیں بنایا جاتا، صہیونی درندے انہیں بھی نہیں چھوڑ رہے۔ دنیا کو اور کتنے ثبوت چاہئیں کہ یہ درندے ہیں انسان نہیں!
آسٹریلیا کے دارلحکومت سڈنی میں فلسطین کی حمایت میں نکلنے والے جلوس نے دنیا کی تاریخ ہی بدل دی ہے. یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مجمع ہے
*یہ ہوتا ہے احتجاج*
*مسلمانوں تم کیا منہ دکھاو گے کل قیامت کے دن اللہ کو؟*
😡🤲🏻😡
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔
میٹرک کے امتحان میں 1100 میں سے 1004 نمبرز حاصل کرنے والی چکوال کی یتیم بچی نرگس گل کا گھر دیکھیں جس میں وہ رہائش پذیر ہے۔
یہ ہیں ہمارے ملک پاکستان کے اصل ستارے