کنور دلشاد کو اب TV پر بٹھایا گیا ہے وہ ہمیں بتا رہے ہیں ترکی والا ماڈل آ رہا ہے جس میں وزیراعظم علامتی ہوتا ہے ہمارے والا پہلے ہی علامتی ہے بشک اس کے نام کےساتھ علامتی لکھ دیں
اب آپ کو سمجھ جانا چاہیے یہ جو درد اٹھا ہے یہ مزید طاقت لینے کا درد اٹھا ہے
شہباز گل
محسن نقوی مستعفی ہو جائیں ورنہ شہباز شریف کو چاہیے کہ ان کو برطرف کر دیں، حفیظ اللہ نیازی صاحب کی رائے
کیا شہباز شریف یا نواز شریف اتنی جرآت رکھتے ہیں؟؟؟؟
لاہور میں PTI کے نام پر شہری کے گھر پر پولیس کا چھاپہ،، شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ پولیس نے چھوٹی بچی پر پسٹل تان دیا - اہلخانہ کے انکشافات
”آزاد کشمیر میں بدترین قتلِ عام ہو رہا ہے۔
پارٹی ہدایت کے مطابق الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے- عوامی ایکشن کمیٹی کے جائز مطالبات ہیں ان کے ساتھ بات کرنے کے بجائے ان پر گولی چلا رہے ہیں،ہر مسلے کا حل مزاکرات ہے عوام پر گولی چلانے کے بجائے ان کے ساتھ بات کریں ،میں آزاد کشمیر کی عوام بلخصوص پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سے اپیل کرتا ہوں اس جہلی الیکشن کا بائیکاٹ کریں اور عوام اور شہدا کے ساتھ کھڑے ہوں.“-
میر عتیق سیکرٹری جنرل پاکستان انصاف آزاد کشمیر
۔ حکومت لڑکھڑا گئی، وزرا میں گھمسان کی لڑائی!
۔DG ISPR کے کس بیان سے ن لیگ میں ماتم؟
۔ عمران خان کی صحت پر سپریم کورٹ کا دھماکہ خیز فیصلہ
۔ کشمیر شہادتیں، مولانا فضل الرحمان نے بجلیاں گرا دیں
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/HLrcCn2Tot
عمر ایوب نے "استحکامِ پاکستان کانفرنس" میںDG-PMLN کو آئینِ پاکستان کا اصل سبق پڑھاتے ہوئے آئین کا آرٹیکل 7 پیش کر دیا:
ریاست عوام اور ان کے منتخب کردہ ادارے ہیں—فوج، ایجنسیاں یا دیگر ادارے ریاست نہیں بلکہ اس کے اوزار
ہیں۔
"ریاست سے مراد مجلسِ شوریٰ (سینیٹ اور قومی اسمبلی)، وفاقی حکومت، صوبائی حکومتیں، صوبائی اسمبلیاں، اور وہ تمام مقامی ادارے ہیں جو ٹیکس عائد کر سکتے ہیں۔
"اگر ایک گھر میں چوکیدار اٹھ کے کہے کہ میرے پاس ڈنڈا ہے، اس لیے بجلی، گیس کا بل اور کچن بھی میری مرضی سے چلے گا اور مالک بھی میں ہوں—تو وہاں آئین اور قانون ختم ہو جاتا ہے۔ فوج، پولیس، اور ایجنسیاں ریاست کی خدمت گار ہیں، مالک نہیں!"
@OmarAyubKhan
ڈاکٹر شہباز گل کی جنریشن زی سے اہم اپیل۔۔۔!
لاہور کے اندر جین ذی کے بچے اور بچیاں عمران خان کی تصویر پینٹ کرتے ہیں اور چھپ جاتے ہیں،
شاباش بچوں میں آپ سے کہوں گا کہ آپ اپنی شناخت چھپا کر پورے لاہور کو عمران خان کی تصویر سے بھر دیجیے، ڈاکٹر شہباز گل
"مرد اہلکاروں کا گھروں کی دیواریں پھلانگ کر سینکڑوں عورتوں کو گھسیٹنا، مارنا، اغوا کرنا اور قید کرنا، عبادت گزار عورت کو جادوگرنی کہنا، ایک وفادار عورت کے نکاح پر کیچڑ اچھالنا، ایک بیمار شخص کو ناحق 300 سال کی سزا سنانا، ماؤں کو تھانے اور کچہریوں کے چکر لگوانا، اور نقاب کھینچ کر تصویر "اوپر" بھیجنا—کیا یہ اسلام کا طریقہ ہے؟"فضا عالم
@Fizaalam_93
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عاصم منیر سے اگر کہا جائے کہ آپ اپنی کمان کسی اور کے حوالے کریں الیکشن جیتیں عاصم منیر کے لئے صدارتی الیکشن جیتنا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے
عاصم منیر اس بات کا تصور نہیں کر سکتے وہ کمان کسی اور کے ہاتھ میں رکھ دیں کیونکہ حالات ایسے ہیں کسی پر یقین نہیں کیا جا سکتا
وہ اگر جیت بھی گئے الیکشن تو کون اعتبار کرے گا عاصم منیر اور اردلی میں تھوڑا فرق تو ہے
ایوب خان نے بھی یہی تجربہ کیا تھا لیکن اس بار حالات مختلف ہیں
آفتاب اقبال