پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوسری کوشش مکمل طور پر تیار ہے جس میں متعدد واپس آنے والے بولی دہندگان اور فریقین اس عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی میں اسٹیبلشمنٹ ڈیل مانگتی ہے, اور عمران خان ملک مانگ رہے ہیں, جیت بالآخر کس کی ہو گی عاصم منیر کی طاقت کی ہو گی یا عمران خان کی مُزاحمت کی ہوگی جنگ فیصلہ کن مرحلے داخل ہو گئی https://t.co/ldn2iv72UE
آج کے دن ہم اپنے کشمیری بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جو آزادی کی جدوجہد میں بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کی شدید مذمت کرتے ہیں اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لیے آواز بلند کرے۔