@soldierspeaks All Pakistanis already know this thing. Now, please write in English and try more to engage international media on this issue @soldierspeaks
پچھلے دو امیدواران کو لودھراں سے اغوا ہونے کے بعد اب نیا تحریک اںصاف کا امیدوار:
حلقہ این اے 155
راوُمحمد قاسم
انتخابی نشان نلکا
سب لوگ اس حلقے میں اس امیدوار کا نام اور انتخابی نشان کو پھیلایں۔
پبلک سروس میسیج
جنرل الیکشن 2024 کے لئے کنٹرول روم فنکشنل ہو چکا ہے۔ اگر آپ کو اپنے امیدوار کے نشان کا نہیں پتہ تو آپ اس نمبر پر کال کر کے اسسٹنس لے سکتے ہیں۔
051-6133331
میرے اکاؤنٹ کی ریچ بلکل وڑ گئ ہے !
پٹواری ریپورٹ کر رہے ہیں، آپ سب کی مدد درکار ہے ۔
برائے کرم ریٹویٹ، لائک کریں اور کمنٹ کریں 🙏🏻
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
میں فالو بیک دیتے ہوئے یہ نہیں دیکھتا کہ اکاؤنٹ بڑا ہے یا چھوٹا !
ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو بیک کروں گا، کمنٹ میں اپنا ہینڈل بھی مینشن کریں 🚨
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
خود پرچی بنائیں،شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کریں، جو جواب موصول ہو اس کو پرچی پر پولنگ اسٹیشن کوڈ کے ساتھ لکھ کر رکھ لیں۔
الیکشن کے دن باہر پولنگ بوتھ پر پرچی بنوانے کی ضرورت نہیں ہو گی، اور زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔
#فیصلہ_اب_عوام_کرے_گی
🧵 اس تھریڈ میں نیشنل اسمبلی کے لئے عمران خان کے نامزد امیدواران کے نام، حلقہ نمبر اور انتخابی نشان کے بارے میں تمام معلومات موجود ہیں۔
پاکستان، 8 فروری کو ووٹ ڈالنا بھی ہے اور ووٹ کی حفاظت بھی یقینی بنانی ہے، اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیے، اپنے کپتان کے لیے، اپنے پاکستان کے لیے!
#عمران_خان_کے_امیدوار
#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
Abelia Sweet Emotion
Find peacefulness with Abelia Sweet Inclination, a landscaper's heaven. Drench yourself in lively blossoms and rich scenes. Develop peacefulness at https://t.co/wVQI8LPBRi.
#plantcest#gardening
فاسٹ باؤلر نہیں بن سکتا
ورلڈکپ نہیں جیت سکتا
کینسر اسپتال نہیں بنا سکتا
وزیراعظم نہیں بن سکتا
جیل نہیں کاٹ سکتا
اور اب ۔۔
دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکتا
“وہ آپکو ہزار میں سے ہزار دفعہ غلط ثابت کرے گا”