اس بچی کی عمر 12 سال ہے۔ کل جنوبی لبنان میں ایک اسرائیلی ڈرون نے اسے اور اس کے والد کو نشانہ بنایا۔ پہلی بار میں اس کے والد کو شہید کیا۔ لیکن یہ بچ گئی۔ خوفزدہ اور زخمی حالت میں اپنی جان بچانے کے لیے بھاگی۔ پھر ایک اور ڈرون نے اس کا پیچھا کیا اور اسے بھی شہید کر دیا
ہم شاید بھول چکے ہیں اسرائیل کے مظالم کو
انسانی تاریخ کا ایک سفاک ترین منظر سامنے آگیا ہے۔
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ جنگ کے دوران خوراک کے ایک ٹکڑے کے لیے بھاگتے ہوئے ہزاروں بھوکے غزہ کے شہریوں پر گولیاں چلا دیں۔
یہ وہ لمحہ ہے جسے دنیا کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے۔
BREAKING🚨 INTERPOL have arrested Yoel Alter, an 35 year old Israeli who is a member of Lev Tahor, the world’s largest child sex trafficking ring.
Over 160 children have been rescued from this Jewish pedophile gang.
You might want to ask yourself why the media, politicians and social influencers have buried this story
BREAKING:
Israel is dropping white phosphorus bombs on civilian areas in Al-Tiri, South Lebanon.
These are internationally banned munitions, and Israel is using them against civilians.
میں نہیں جانتا کہ یہ پٹھان بھائی کون ہیں لیکن جیسے انہوں نے میجر (ر) گورو آریا کو شٹ اپ کال دی ہے اور جیسے اس کے منہ کو بند کروایا ہے اس پہ انہیں کھڑے ہو کے سلام ہے 😎😂🇵🇰❤️
اس جنگ میں ایران کے ڈرونز اور میزائل سے زیادہ مجھے ان کی سوشل میڈیا کمپین نے امپریس کیا ہے۔
انہوں ہمارے ٹاؤٹس کی طرح اپنے ملک کے لوگوں کو غدار کہنے یا دشمن ملک کو گالیاں دینے کے بجائے ایسا جاندار کانٹینٹ بنایا ہے کہ اس نے پوری گیم اُلٹا دی ہے۔ زبردست