ایران نے جنگ لڑی اور جیتی، ساری دنیا اس کے منجمد اثاثے ریلیز کر رہی ہے۔ ادھر پاکستان نے جب جنگ جیتنے کا اعلان کیا تھا، تب سے آج تک اس کا پانی بند ہے۔
جیسی جیت ویسا انعام۔
وفاقی حکومت ہوتے ہوئے الیکشن ہوئے۔ گھوڑا بھی آپ کا، میدان بھی آپ کا۔ گدھا بھی آپکا، گھاس بھی آپ کا۔ مٹی بھی آپ کی، کوچ بھی آپ کا۔
سگنل فری، ڈنڈا فری، سپیڈبریکر فری آپ بھی پھر ہار جائیں، آپ ہر ریس میں اکیلے کھڑے ہوں اور پھر بھی ہار جائیں تو میرا قصور ہے۔ فیصل واوڈا
ایسا کیا ہوا کہ فیصل واوٖڈا کو نون لیگ پر کھول دیا گیا ہے؟ کیا سیم پیج پاٹ گیا ہے؟
ایک سکھ فریج لینے گیا۔۔۔دکاندار نے کہا چل بھاگ جا سردار نہیں دینی فریج۔۔۔سکھ اگلے ایک ہفتے تک روزانہ حلیہ بدل بدل کر جاتا رہا اور ہر بار دکاندار ایک ہی بات کہتا کہ بھاگ جا سردار میں نہیں دینی یہ۔۔۔۔
آخر تنگ آ کے سکھ نے پوچھا یار تجھے پتہ کیسے چل جاتا ہے کہ یہ میں ہی ہوں جو حلیہ بدل کے آیا ہوں۔۔۔
دکاندار نے بائیں پاؤں سے چنیوٹی کھسہ اتار کے سکھ کے سر پر دو لگاۓ اور کہا سالیا جنوں تو فریج کینا ویں اے فریج نئیں الماری اے۔۔۔۔۔۔
بھائی ڈائریکٹر ہی بدل لو یار خدا کا واسطہ ہے۔۔۔
ن لیگ گلگت بلتستان میں فارم 45 کے مطابق صرف 3 نشستیں جیتی ہے، کیا گلگت کو لاہور بنانے کا مطلب یہ تھا کہ جیسے لاہور میں حکومت بنائی ویسے یہاں بنائیں گے۔ بلاول زرداری
🚨زخمی عمر نذیر کشمیری نے اہم سوال اٹھا دیا
اگر عوامی ایکشن کمیٹی دہشتگرد اور غدار ہے تو 4 اکتوبر 2025 کو ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے اکابرین نے ہمارے ساتھ بیٹھ کر مذاکرات کیوں کیے اور معاہدہ کیوں سائن کیا ؟
ہماری جدوجہد پرامن ہے اور اپنے حقوق کی خاطر ہے
اہم ترین 🛑
شہدائے کشمیر اور مزاحمتِ کشمیر کا پہلا نتیجہ سامنے آ گیا۔
ایک فوجی نوجوان کا تمام حاضرِ ڈیوٹی فوجیوں، پولیس اور خفیہ اداروں کے نام اہم پیغام۔
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ شوکت نواز میر کے یہ مطالبے واقعی RAW کا ایجنڈہ اور ملک دشمنی ہے۔ کیونکہ ایسی چیزوں پر عام آدمی کا کوئی حق نہیں۔ وہ تو صرف گولیاں مارنے اور اس کا حکم دینے والوں کا استحقاق ہیں
اخے کشمیریوں کو آٹا 2000 روپے من ملتا ہے بجلی کا یونٹ 3 روپے کا ملتا ہے۔
مخے کشمیر کے نام پر تم نے سات لاکھ فوج بنا لی۔ کشمیر کے نام پر دو سو ارب ڈالرز کی ایمپائر کھڑی کرلی۔ کشمیر کے نام پر پانچ پانچ ارب روپے کا ریٹائرمنٹ پیکج لے لیا۔ کشمیر کے نام پر چار مارشل لاء لگا دیے۔ کشمیر کے نام پر گالف کلب ، ڈی ایچ اے ، پلازے ، کلب بنا لیے۔ کشمیر کے نام پر پاپا جونز کھول لیے جزیرے خرید لیے۔ اخے آٹا اور بجلی۔
ایک منتخب وزیر کو جرمنی نہیں جانے دیا جاتا اور پاسپورٹ بھی بلاک ہے ؛ کہا جاتا ہے کہ یہ لوگ فسادی ہیں اور احتجاج دھرنوں پر یقین رکھتے ہیں نہ کہ مذاکرات.
بندہ پوچھے آپ نے منتخب لوگوں کے پاسپورٹ کس قانون اور جرم کے تحت بلاک کر رکھے ہیں؟
ششٹم اپنے لیئے ہر طرف سے نفرتیں سمیٹ رہا ہے