اخونا باکستان 🇵🇰 🇦🇪
Our Brother Pakistan 🇵🇰 🇦🇪
متحدہ عرب امارات پاکستان کا وہ دوست ملک ہے جس نے ہر مشکل وقت میں ایک بھائی کی طرح پاکستان کا ساتھ دیا۔ امارات میں آج بھی پاکستان کی دوستی کے چرچے ہیں اور اس وقت امارات میں یہ گانا بہت مشہور ہو رہا ہے جس میں پاکستان کو اپنا بھائی اور دوست قرار دیا ہے!!
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
ہمیشہ سلامت رہے قائم دائم رہے یہ پرچم پیارا پرچم مشکل مشکل ٹائم ملک قوم کو آگے بڑھنے کا مزید موقع اور سبق دیتا ہے مضبوط ہونے
کا راستہ دکھاتا ہے دبئی مزید مضبوط ہوگا ہے
ان شاءاللّٰہ پاکستان دبئی زندہ باد 🇵🇰🇦🇪