میں بلوچستان کی بیٹی @MahrangBaloch_ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ جس بہادری سے ریاستی جبر، پولیس کی دہشتگردی کا مقابلہ کیا ہے اس نے تمام جمہوریت پسند، انسانی حقوق کے علمبرداروں کے سر فخر سے بلند کر دیے ہیں۔ مہارنگ بلوچ نے کراچی سے چترال تک لوگوں کو جگا دیا ہے۔حکومت لانگ مارچ کے مطالبات تسلیم کرے، ماورائے عدالت ہلاکتوں کی تحقیقات کرے اور جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کرے
اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ کے دھرنے میں میڈیا سے گفتگو۔
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@anwaar_kakar@PakPMO
#BalochLongMarch2Islamabad
#BalochLongMarch
#Balochistan
#MarchAgainstBalochGenocide
#IStandWithBaloachistan #Balochistan #EndEnforcedDisappearances
@lilliput_e Axah Sorry ✌️
Suno Joke !!
پولس والا اپنے بیٹے سے تمارا رزلٹ بہت برا آیا ہے آج سے تمھارا کھیلنا اور ٹی وی دیکھنا بند🚫
بیٹا : یہ پچاس روپے پکڑو اور اس بات کو یہیں ختم کرو!!😂✌️