عالمی سطح پر امن کے فروغ میں پاکستان کا بطور ثالث کردار انتہائی قابلِ تحسین اور اہم پیش رفت ہے۔ یہ پیش رفت ہمارے ملک کی مضبوط سفارتی حکمتِ عملی اور امن، استحکام اور بامعنی مکالمے کے عزم کی عکاس ہے۔
ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات کا ممکنہ دوسرا مرحلہ نہایت اہمیت کا حامل ہے، جبکہ عوام کو یکجا کرنے میں چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کردار بھی قابلِ ستائش ہے۔ پاکستان کو وہ قیادت ملی ہے جس کی موجودہ حالات میں شدید ضرورت تھی۔ کچھ دشمن عناصر نے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کی، مگر ہم تقسیم کے بجائے امن، مکالمے اور افہام و تفہیم کے راستے پر آگے بڑھے ہیں اور بطور ثالث اپنا مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔
میں اس پیش رفت پر وزیراعظم پاکستان @CMShehbaz اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں کو سراہتا ہوں۔ ان مذاکرات کی کامیابی سے عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص، وقار اور اعتماد مزید مضبوط ہوگی۔
Day 2 of Youth Summit Gwadar
- Morning Session:
- AI, Misinformation and Disinformation
- Entrepreneurship
- CPEC Initiative
- Evening:
- China Communication Center Visit and Presentation
- Gwadar Port Authority Visit
This summit is a great opportunity for youth to learn about CPEC's impact on Balochistan's progress and Gwadar's role in regional connectivity and trade.
In a time of regional tensions, Pakistan’s principled and balanced diplomacy is both timely and commendable. I appreciate the efforts of Deputy PM Ishaq Dar for positioning Islamabad as a platform for dialogue and de-escalation. Such measured leadership reflects Pakistan’s commitment to stability in the region.
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سربراہی میں حکومت نے ترقی کی نئی داستان رقم کی ہے، عوامی خدمت اور گڈ گورننس کے عزم کے ساتھ
بلوچستان کی ترقی کا سفر، عوام کی اُمیدوں کو پھل لگ رہے ہیں ۔
شکریہ! وَزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی @PakSarfrazbugti
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وفاقی وزیر آئی ٹی شیزہ فاطمہ خواجہ سے ملاقات، وفاقی سیکرٹری آئی ٹی اور چیئرمین پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی ڈاکٹر سہیل بھی ملاقات میں شریک۔
نیشنل ڈیجیٹل پالیسی کی تشکیل اور اس پر عملدرآمد کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، بلوچستان حکومت نے محکمہ خزانہ کی ڈیجیٹلائزیشن سے اصلاحات کا آغاز کر دیا ہے۔ اے آئی کے ذریعے میرٹ پر نوجوانوں کی تقرری سے کمیشن کے نام پر کرپشن کا خاتمہ کیا جا رہا ہے، محکمہ خزانہ کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن سے کرپشن کے تمام راستے بند ہوں گے۔ ڈیجیٹل پالیسی پر کام کرنے والی اتھارٹی کو کوئٹہ آنے کی دعوت دیتا ہوں، سوشل میڈیا کے مثبت اور تعمیری استعمال کے لیے مشترکہ کاوشیں ناگزیر ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی۔
کالعدم تنظیمیں عورت کو ہتھیار بنا کر نہ صرف معصوم جانوں سے کھیل رہی ہیں بلکہ معاشرتی اقدار اور خواتین کے وقار کو بھی مجروح کر رہی ہیں۔ اس کے برعکس، حکومتِ بلوچستان خواتین کو عزت، تحفظ اور باوقار مواقع فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ گوادر میں پہلا خصوصی رمضان / عید ویمن مینا بازار اسی عزم کی مثال ہے، جہاں خواتین کو تفریح کے ساتھ معاشی خودمختاری اور ترقی کے مواقع میسر ہیں۔ شاباش ڈپٹی کمشنر گوادر!
Six days of خدمت, six evenings of sharing hope. Alhamdulillah, another Iftar Dastarkhwan completed today. Every plate served is a reminder that kindness grows when people come together for a noble cause. Deeply grateful to everyone supporting this mission. InshaAllah, this journey of giving will continue.
📍Satellite town,Quetta.
اسلام آباد میں میرے شہید والد کے دیرینہ دوست اور میرے بڑے بھائی میر شفیق الرحمان مینگل سے ملاقات کی۔ میر شفیق الرحمان مینگل کو پاکستان پیپلزپارٹی شمولیت پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال تبادلہ خیال کیا۔ این اے256 خضدار کے ضمنی انتخاب پر تفصیلی گفتگو کی۔ انشاءاللہ اس بار این اے 256 پر پیپلزپارٹی میدان مارے گی اور میر شفیق الرحمان مینگل ہمارے کامیاب امیدوار ہوں گے۔
Fifth Iftar Dastarkhwan completed today, Alhamdulillah. Serving with dignity remains our purpose. Thankful to everyone standing behind this mission. The journey goes on, InshaAllah.
📍Dukani Baba Chowk, Quetta