صابر شاکر صاحب کا شکریہ انھوں نے یاد رکھا۔۔ دو سال سے نوکری نہیں ہے۔ آٹھ ایف آئی آرز میں نامزد ہوں۔ اور ایک سال دو مہینے سے اکاؤنٹ اور موبائل سم بند ہے۔ بس کبھی غرور نہیں کیا!😊
کچھ قوتیں چاہتی ہیں کہ وزیراعلیٰ ایسا شخص ہو جو ان کی ہر بات مانے، ان کے اشاروں پر چلے اور عمران خان کو بھول جائے، مگر ایسا ممکن نہیں پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات ضرور ہیں، لیکن کوئی بھی عمران خان کی بات نہ ماننے کو تیار نہیں۔ ایسے خواب کبھی پورے نہیں ہوں گے
نجم سیٹھی🚨
مراد سعید کی والدہ اور ان کے بھائی کو رات گئے ان کے گھر سے نکال دیا گیا کیا یہ Political Victimization نہیں ہے ! سلیم صافی ۔
بالکل نہیں ہے ایک بندہ مفرور ہے اس کے ساتھ کیا کریں ! فیصل کریم کنڈوم ۔۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہباز اینڈ کمپنی اسٹیبلشمنٹ کو کس چیز سے ڈراتی ہے ۔ اسد طور نے بتادیا ۔!!!🔥🛑
کہنے کو نون لیگ, پیپلز پارٹی, اور ایم کیو ایم کا ووٹ بینک مکمل ختم ہو گیا ۔ خاص کر نون لیگ کا تو بالکل ہی ختم ہوگیا ۔ لیکن پی ٹی آئی کا ووٹ بینک بہت زیادہ ہے ۔ پاکستان میں تقریباً 90 فیصد لوگ پی ٹی آئی کو ووٹ کرتے ہیں ۔ عمران خان کے سپورٹرز ہیں ۔ لیکن پی ٹی آئی نے یہ تمام کا تمام ووٹ حکمران اتحاد کی strength بنادی ہے ۔ اب شہباز اور کمپنی سارا وقت اسٹیبلشمنٹ کو اس بات سے ڈراتے ہیں کہ, دیکھو اگر ہم نہیں ہونگے, تو پی ٹی آئی الیکشن میں sweep کرے گی ۔ اور پھر آپ کو چھوڑے گی نہیں ۔ وہ انکو ڈرا ڈرا کر اپنی حکومت چلارہے ہیں ۔!!🚨🚨🔥
"28000 سے زائد گھنٹے اس شخص (عمران خان ) کو جیل میں ہوچکے ہیں جو 90 فیصد عوام کے دلوں میں بستا ہے۔ میں اسے قیدی نمبر 804 کہتا ہوں۔ 28 ہزار گھنٹوں کی اتنی اذیت ناک سزا ؟ یہ مکامات عمل ہے، سب کو بھگتنا پڑے گا۔ آپ کسی لیڈر کو 28 گھٹنے کیا، 28 سیکنڈ قید تنہائی میں رکھ کر دکھاؤ، نہیں رہ سکتا۔ یہاں ایک قیدی کو اذیت ناک سزا دی جارہی ہے، آپ کے پلیٹ لیٹس کم ہوجائیں تو لندن جاکر ٹھیک کرائیں"- ابوذر شاد (سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس)
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
ناکام ریجیم کا گورنر راج بھی ناکام!!
ہائبرڈ ریجیم کا بنایا گیا کونسل جس نے اطراف کیا ہے, مزاکرت سے ہی حل نکل سکتا ہے, دہشتگردی کو ختم کرنے کا حل آپریشن نہیں بلکہ محبت کی زبان ہے!کونسل نےایک قدماگے بڑھ کہا یہ ہمارے اپنے بچے ہیں!!🔥
سوات کا صحافی موسی خان خیل مجھے کہتا تھا مجھے مار دیں گے وہ نام بھی لیتا تھا فلاں کرنل فلاں میجر مجھے مار دے گا اسے 32 گولیاں ماری گئیں تھیں ! حامد میر ۔۔
جنیوا پریس کلب میں شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔
اگلے سال سے شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ انسانی حقوق کے لیے خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ہر سال دیا جائے گا۔
یہ بات ماننے والی ہے کہ عمران خان نے ایک ایسی جماعت بنائی ہے، جس نے ماسٹرز کی ہر چیز بلاک کر دی ہے، عمران خان اس صدی کا سب سے بڑا اور سب سے مضبوط اعصاب کا مالک ہے، انیق ناجی
حریم فاروق ❤️
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے فنڈ ریزنگ میں موجود ہے, اور ایک عام لڑکی کے ساتھ کھڑی ویڈیو بنا رہی ہے, یقین کرے یہ ستارے ہے انکی یہ نیکیاں انکے کام آئیگی!!
ان تمام ستاروں کو دل سے سلام پیش کرتا ہوں!!
پشاور یونیورسٹی مشاعرے میں جب ایک سٹوڈنٹس نے کہا
یہ نظم نیلسن مینڈلہ کے نام
یہ نظم باچا خان کے نام: نوجوانوں نے تالیاں بجانا شروع کی
لیکن جیسے ہی کہا: یہ نظم خاص کر عمران خان کے نام تو پورا حال تالیوں اور نوجوانوں کے نعروں سے گونج اٹھا ♥️