شفیع جان کرنل کے کہنے پر عمران خان کے قریبی ایماندار دلیر ساتھی شہباز گل پر بےہودہ الزامات لگا رہا ہے
عمران خان نے خود شہباز گل کو امریکہ میں چیئرمین ایڈوائزر لگایا ہے❤️
Hague is not even enough for Netanyahu! Israeli had bombed a tent city of displaced Palestinians in southern Gaza and killed 500 of them in one strike.
🚨🚨
شفیع جان کہہ رہا ہے کہ شہباز گل نے عمران خان کے دو موبائل چوری کیے-- لعنت تیرے کرنل پر
شہباز گل واحد وہ شخص ہے جس کے لیے عمران خان خود ریلی نکال رہے ہیں❤️
قانون کہتا ہے کہ کسی شخص کو جوڈیشل آرڈر کے تحت ملٹری کورٹ کے ہینڈ اوور کیا جائے گا لیکن حسان نیازی کو اہسے ہی پولیس نے ملٹری کورٹ کے ہینڈ اوور کیا اور پھر ان پر بہت تشدد کیا گیا اور انکی غیرقانونی ٹرائل کرکے انہیں سزا سنائ گئ ۔
اس فیصلے کی کاپی ہمیں آج تک نہی دی گئ لیکن ہمیں کہا جاتا ہے آپ اپیل میں جائیں ۔ ہم نے لاہور ہائ کورٹ میں ستمبر 2025 میں حسان نیازی کی ملٹری کورٹ کی حوالگی چیلینج کی کہ یہ غیر قانونی تھی لیکن آج دن تک اس پر کوئ پراپر سماعت نہی بلکہ 3 سے 4 مرتبہ اس کیس پر بنچ ٹوٹ چکا ہے ، ججز کہتے ہیں کہ پرسنل ایشوز کی وجہ سے ہم یہ کیس نہی سن سکتے لیکن ہمیں جو سمجھ آتا ہے کہ یہ کیس سننے سے ججز کے پر جلتے ہیں ؛ بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
Press and the nation rise and fall together because media acts as the 4th pillar of the state. @CMShehbaz like it or not but this BBC report points towards the collapse of independent media which is 4th pillar. Is it the collapse of just one pillar or the whole system?