بلاشبہ احسن یونس اپنی ذات میں ادارہ ہیں، IG پنجاب انکی شخصیت کے کچھ پہلوؤں کا احاطہ نہیں کر سکے__!
جرم کے خاتمے اور مجرم کا تعاقب کرتے وہ CPO راولپنڈی اور IG اسلام آباد کے عہدوں پر اپنا پروفیشنل ایکسیلینس منوا چکے_جڑواں شہروں کے لوگ انھیں آج شدت سے یاد کرتے ہیں_
@ahsanpsp
کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر نے بلدیاتی نمائندوں کے اصرار کے باوجود اردو کے بجائے انگریزی میں عہدے کا حلف لیا____!
نارتھ ناظم آباد کے اسسٹنٹ کمشنر ہاضم ہنگوار یا تو اردو سے نابلد ہیں یا نفرت کرتے ہیں دونوں صورتوں میں ان جیسے زہنی غلاموں کو سول سروس کے لیے مس فٹ قرار دینا چاہیے_
جناب یہ سکیورٹی اسلئے کمزور تھی کیونکہ حملہ کرنے والے پاکستانی تھے۔
آپ کی اس اشتعال انگیز گفتگو سے تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا پلان یہی تھا کہ سکیورٹی اس وقت ہتھیار اٹھا لیتی اور آپ کو سیاست کا ایک موقع مل جاتا جو کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ آپ کو نا ملا۔
اب غصہ کرتے رہیں 😊
All that sloganeering of “Absolutely Not” & “Kya Hum Ghulaam Hain” goes to 🗑️ with Khan literally begging US congress and senate folks to intervene and save him from the consequences of hate he has ignited since after his ouster — including hate for 🇺🇸