دل اگر خدا شناسی ہمہ در رخِ علی بیں
بہ علی شناختم من بہ خدا قسم خدا را
نہ خدا توانمش خواند، نہ بشر توانمش گفت
متحیرم چہ نامم شہِ ملکِ لافتیٰ را
بہ خدا کہ در دو عالم اثر از فنا نمانَد
چو علی گرفتہ باشد سرچشمۂ بقا را
@AyazLatifPalijo لیکن نظریاتی سیاست بھی ختم ہو چکی ہے سوشلسٹ دانشور بھی عنقا ہو چکے اب دو برائیوں میں سے کم بری کو چننے کا نام تو جمہوریت نہیں ہو سکتا نا سر جی
@Rukhsnahalepoto جی قوم پرستی کی بجائے اپنی struggle کو سرمایہ دار اور جاگیردار کے خلاف مزاحمت میں بدلیے کیونکہ فقط دو گروہ ہیں حاکم و محکوم نہ حاکم کا کوئی رنگ مذہب زبان سے واسطہ نہ محکوم کو یہ تفریق کرنی چاہیے
اے بھائی! تو سراپا فکر اور سوچ ہے،
تیرا باقی وجود محض ہڈیاں اور رگ و ریشہ (گوشت) ہے۔
اگر تیری سوچ پھول کی مانند (پاکیزہ) ہے تو تو پورا گلستان ہے،
اور اگر تو (تیری سوچ) کانٹا ہے تو تو حمام کی بھٹی کا ایندھن ہے۔