میں ایسے فسطائیت، ظلم و جبر، خوف و ہراس کے دور میں پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو بزدل، مجبور compromised in character اور کم ظرف سمجھتاہوں،
میں پہاڑ/پوٹھوہار کا بیٹاہوں، کبھی اپنےمنتخب کرنےوالوں، کارکنوں اور سپورٹرز کو دھوکہ نہیں دےسکتا۔
عمران خان میرا لیڈرہے اور پی ٹی آئی ہمیشہ سے میری پارٹی ہے اور انشاءاللہ رہے گی۔
#پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ میں پریشر کی وجہ سے پیچھے ہٹ جاؤں گا میں اکیلا بھی رہ گیا تو مقابلہ کروں گا
عمران احمد خان نیازی ۱۸ مئی ۲۰۲۳ زمان پارک لاہور
no you cannot fight such soul
An independent, credible and respected lawyer/ parliamentarian confirms my suspicion that this was a planned conspiracy to use the arson on government buildings as a pretext to crackdown on PTI.
مایوسی شیطان کا بہت بڑا ہتھیار ہے
یہ اپنے ظلم و جبر سے خوف و ہراس پیدا کر کے مایوسی پھیلا کر اپنا مقصد حاصل کرنا چاہتے
لیکن آپ کا کپتان ڈٹ کر کھڑا ہے اور خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کے لئے لڑے گا
پاکستان زندہ باد