@ManzoorPashteen آپ کی تعصب بھری سوچ اور انتہاء پسندانہ بیانات نے پشتونوں کے دشمنوں میں صرف اضافہ کیا ہے. باقی آپ کی تحریک نے نفرت اور تفرقہ کے علاوہ پشتونوں کو اب تک کچھ نہیں دیا
بنوں عوام کے ساتھ انتہائی ظلم شروع ہے۔
امن کے لئے مظاہرے پر فوج کی فائرینگ فائرینگ میں درجنوں زخمی اور شہدا۔
آج ابھی عصر کو پورے پختون بیلٹ میں اس واقعے کے خلاف پی ٹی ایم کا احتجاج کا اعلان۔
ہر جگہ عوام نکلے اس ظلم کے خلاف۔
مظلوم عوام اکیلے نہیں ہے ہم سب انکے ساتھ ہے۔
The US lied about Iraq
The US lied about Syria
The US lied about Libya
The US lied about Kuwait
The US lied about Ukraine
The US lied about Afghanistan
But you think they’re telling the truth about Israel - Palestine & 40 beheaded babies? Give me a break.
@WaxiriiM@ManzoorPashteen پاکستان میں ایسا کوئی ممبر اور فورم نہیں رہا ہے جہاں سے علماء نے اس نام نہاد جنگ کی مخالفت نہ کی ہو اور ایسا کوئی مدرسہ نہیں رہا جہاں سے اس کے خلاف فتوی شائع نہ ہو ــــ
لیکن آپ کو تعصب کیوجہ سے کچھ دکھائی نہیں دے رہا
نگران وزیراعظم 💓
اگلے مہینے موجودہ حکومت ختم ہونے جارہی ہے اس وقت نگران سیٹ اپ کے لیے بھاگ دوڑ جاری ہیں۔میرے خیال سے نگران وزیرِ اعظم کے لیے سب سے موزوں اور بہترین انتخاب وہ ماہرِ معیشت،تعلیم یافتہ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ہے ۔
متفق حضرات ریٹویٹ کریں۔ شکریہ