ہم نے وزیراعلی سہیل آفریدی،
سپیکر KPKاسمبلی بابرسیلم سواتی،
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےچیئرمین جنید اکبر،
سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید،
قومی صوبائی اسمبلی کے15 ارکان وزیر مشیر اغوا کیے ہیں
سینکڑوں ہزاروں کارکن راہنما جیلوں میں قید ہیں
عمران خان اور انکی کی ساری فیملی ہماری قید میں ہے
لیکن حالات بالکل نارمل ہیں خصوصی ایلچی کا خطاب
مجھے ان محترمہ سے بس اتنا پُوچھنا ہے کہ کیا یہی اجازت میرے والد صاحب کو ان پولیس والوں کے لئیے تھی جنہوں نے مجھے بالوں سے سڑک پر گھسیٹا تھا؟ مارا تھا؟ گالیاں دیتے ہوئے پریزن وین میں ڈالنے کی کوشش کی تھی؟ کیا ان کے ساتھ بھی یہی کرنا چاہئیے تھا؟ میرا والا واقعہ تو پوری دنیا نے دیکھا۔
یا پھر اب عزت بھی صرف ادارے کی بہن بیٹیوں کی ہی ہے باقی کسی کی نہیں؟
باقی طلباء نے اگر واقعی کوئی زیادتی کی ہے تو اسکا کوئی نا کوئی ثبوت ضرور ہوگا۔
آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان سے آبادی اور رقبے میں چھوٹا کوئی انتظامی یونٹ نہیں ہوسکتا ۔ آپ سے یہ دو یونٹ نہیں چل پا رہے اور آپ پورے ملک کو کیک کی طرح تقسیم کرنے جا رہے ہیں ۔
برباد گلستان کرنے کو بس ایک ہی الو گافی تھا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا
ششٹم کے ٹھیکیداروں نے چار سال ششٹم کی آتما رولنے کے بعد علان کیا ہے کہ ششٹم مکمل تباہ ہوچکا ہے اور اس ششٹم کو بچانے کے لئے ہم نیا ششٹم لائینگے آپ نے بس چوں چاں نہیں کرنی ۔۔
یہ تسلیم کرلینا کافی نہیں کہ سسٹم collapse کرچکا ہے۔ یہ سسٹم بنایا کس نےتھا؟ اس سسٹم کو قائم رکھنے کےلیے کتنے مظالم کیےگئے، ارشدشریف شہید سے لےکر راولاکوٹ کے شہداء تک سینکڑوں انسانوں کا خون بہایا گیا۔ اس سسٹم کےاناڑی فیصلوں سےغریب پِس گیا، ملک نیچےگیا، پہلے ان جرائم کا حساب دیں۔
Mohsin Naqvi sb ! You are in NO position to decide how this country should run. You are NOT an elected representative of the people. Every ‘unlawful occupier’ should back to his job and hand Pakistan over to its elected representatives.