@Obibhatti@ImranRiazKhan منگول نے جب بغداد پر حملہ کیا اسوقت وہاں کواُ حلال یا حرام اور کپڑا ٹخنے سے اوپر نیچے کی بحث جاری تھی،اور ھلاکو خان نے بغداد کی اینٹ سے اینٹ بجا دی،آج کا”ھلاکو IMF اور New Regional Geopolitical Situation ارو اکانوی ھے ھم اس فتوہ اور سیپریم کورٹ کے فییصلہ 3/5 کے چکر میں پھنسے ھوے!
@CSMR786 بھائی آپ آج سے سادگی کو اپناتے ھوے اس طرز کی زندگی اختیار کرلیں x نیٹ بجلی سوشل میڈیا کی بیماری سے علحدگی اختیار کر کے سادہ زندگی شروع کر لیں روکا کسنے ھے،سادگی کا بھاشن مت دیں‼️
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ہنر مند افرادی قوت، روزگار کے مواقع، تعلیم، تربیت اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
چوہدری سالک حسین نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں، جنہیں افرادی قوت، تجارت اور مختلف شعبوں میں تعاون کے ذریعے مزید مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور گزشتہ مالی سال کے دوران ترسیلاتِ زر میں بہت اضافے ہوا ہے۔
ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو نے پاکستانی افرادی قوت کی مہارتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ترکیہ مختلف شعبوں میں پاکستانی ہنر مندوں کے لیے مواقع بڑھانے کا خواہاں ہے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تربیتی پروگرامز، مہارتوں کی ترقی اور افرادی تبادلے کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
ہمارے اکثر دوست جب مغربی ممالک میں تعلیم یا روزگار کے حصول کیلئے جاتے ہیں تو پاکستان میں اپنے دوست رشتہ داروں کو کہتے ہیں "یار صرف ایمان کی کمی ہے ان میں ورنہ اسلام پر عمل تو یہ لوگ کرتے ہیں". اس سے مجھے Gabriel García Márquez کے ناول One Hundred Years of Solitude کا پادری Father Nicanor Reyna یاد آ جاتا ہے جو Macondo قصبہ کو پھلتا پھولتا دیکھ کر کہتا ہے کہ یہاں تو سب کچھ بالکل ٹھیک چل رہا ہے بس ایک چرچ کی کمی ہے.
چلیں مغرب میں تو ایمان کی کمی ہے، اللہ تعالیٰ انہیں ایمان نصیب کرے. جو مغرب کے مقابلے میں ہمارے یہاں کمی ہے وہ ہم نے طارق جمیل اور ساحل عدیم جیسے موٹیویشنل سپیکرز سے پوری کروانی ہے یا بلاسفیمی کی آڑ میں بلیک میلنگ گینگ بنانے والے راؤ عبدالرحیم جیسے قاتلوں سے؟ یا پھر جیسے مغرب نے وہ کمی پوری کی تھی ان سے سیکھنا ہے؟
محمد طارق
In my estimate, DHA Karachi’s real estate alone is worth roughly what the entire PSX is.
Pakistan’s real estate boom was never about value creation. It was untaxed money looking for a place to hide.
The result: most Pakistanis can no longer afford to buy property in their own country.
امام احمد بن حنبل سے خلیفہ نے مدرسوں کے بارے میں رائے مانگی تو انہوں نے فرمایا ہر طالبعلم کے لیئے لازم ہو کہ وہ مدرسے میں دینی تعلیم کے ساتھ کوئی ہنر بھی سیکھے ورنہ اسے داخلہ مت دیں، اس نے وجہ پوچھی تو فرمایا اگر ہنر سیکھا تو ہنر بیچیں گے نہیں تو یہ بدبخت دین کو بیچیں گے۔
@mianshahidzaman اس “چ” صحافی کو ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے تنقید فرما رھے ھیں۔میں کل ھی دوبئی سے واپس آیا ھوں ،مجھے بڑی مشکل سے پانچوے فلور پر پارکنگ ملی- دویئی مال کی رونق ویسے ھی ھے ، جھوٹی کہانی ،منگھڑت تبصرہ ‼️
پاکستان
میں سارے ادارے ریلوے۔سٹیل مل۔
پی۔آئی۔اے سمیت سب فیل ھو چکے ھیں
پاکستان
کے صرف دو اداروں نے خوب ترقی کی
مذہبی اداروں اور فوجی اداروں نے
پاکستان
بھر میں عالیشان مسجدیں۔مدرسے اور عالیشان تبلیغی مراکز بنے ھوئے ھیں تمام بڑے علماء کے پاس کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ھیں ۔اور کروڑوں روپے کے فنڈز موجود ھیں
پاکستان بھر میں عالیشان چھاؤنیاں بنی ھوئی ھیں جن کے اندر دنیا کی ہر سہولت موجود ھے۔فائیو سٹار ہوٹل کے معیار کے میس بنے ھوئے ھیں
ھمہارے پاس
ایٹم بم۔میزائل۔ٹینک اور اسلحے کے انبار لگے ھوئے ھیں
کبھی کبھی میں سوچتا ھوں
ان دو اداروں کی ترقی باقی اداروں کی تباھی کا باعث تو نہیں بن رھی
آپ بھی غور کیجئے
طاہر مگوں