پہلے قوم کو سیاسی شعور دینے والے محسن قائد عمران خان کو پسِ زندان ڈالا گیا، پھر ایمان مزاری کی آواز کو زنجیروں میں جکڑا گیا، اس کے بعد مہرنگ بلوچ اور اب شوکت نواز میر کو بھی پابندِ سلاسل کر دیا گیا ہے۔
مگر تاریخ گواہ ہے کہ ہر دبائی گئی آواز کے بدلے کئی نئی آوازیں جنم لیتی ہیں۔ اختلافِ رائے کا جواب طاقت اور جبر سے نہیں، بلکہ دلیل، انصاف اور آئین کی بالادستی سے دیا جاتا ہے۔ گرفتاریاں نظریات کو ختم نہیں کرتیں، بلکہ انہیں مزید مضبوط اور توانا بنا دیتی ہیں۔آوازِ حق کو زنجیروں میں جکڑا نہیں جا سکتا، کیونکہ سچ ہمیشہ اپنی راہ خود بنا لیتا ہے۔ یہ گرفتاریاں ایک بوکھلائے ہوئے اور خوف زدہ نظام کی بے بسی کی علامت ہیں۔
یہ آوازیں اب کسی ایک شخص کی جاگیر نہیں رہیں، بلکہ اس دھرتی کے ہر مظلوم، ہر محروم اور ہر پسے ہوئے انسان کی دھڑکن بن چکی ہیں۔
بلوچستان سے پر نوجوانوں کو اغواء کیا جارہا ہے!
ذہنی مریض نے بلوچستان سے لیں کر کشمیر تک, ظلم کا بازار گرم کیا ہؤا ہے, پاکستانیوں ایک ہو جائے, ورنہ یقین کرے آپ کے بچے آپکو کبھی معاف نہیں کریں گے!!
پاکستان کا نظام اتنی بری طرح سے ننگا ہو چکا ہے کہ اب وہ اپنے آپ کو ڈھانپنے کی کوشش بھی نہیں کرتاـ ورنہ ملک کو تو دہائیوں سے ایجنسیاں ہی چلا رہی تھیں، لیکن وہ خود سامنے نہیں آیا کرتی تھیں-
اب تو ججز بھی کھل کر اپنے آقاؤں کا ہی نام لینے لگ گئے ہیں
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
عمران خان کی بہنوں کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پارٹی کے اندر اور باہر سے کمپین چلائی جا رہی ہیں۔
جتنا آپ خان صاحب کی بہنوں کو سپورٹ کریں گے اتنا ہی مخالفین کو تکلیف پہنچے گی 🔥
میری خبریں پاکستانی اور آزاد کشمیر حکومت کو پسند نہیں آئیں اسلیئے میں معافی مانگتا ہوں۔
بی بی سی اردو کے نمائندے کا اغواء برائے بیان 😂 پاکستان آرمی روزانہ گندے گٹر میں گرتی نظر آ رہی ھے، فوج اپنے زلت آمیز انجام کی جانب پہنچ چکی ۔۔
@BBCUrdu
یہ نہتی لڑکی اپنی قوم کے حقوق کے لیے بندوق والوں سے لڑی ہے۔ اسکا پرامن احتجاج دہشت گردی نہیں ہے۔ جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں میں اصل دہشتگردی ہے جسے روکنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔
ماہرنگ کے لیے آواز اٹھائیے ورنہ کل آپکی بیٹی بھی یہاں ہو سکتی ہے۔پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد
میں امریکہ میں مقیم کئی پاکستانیوں کو جانتا ہوں، جنہوں نے ٹرمپ کو اس لیے ووٹ دیا کہ وہ عمران خان کو رہا کرائیں گے، عمران خان تاحال قید میں ہیں، جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے وہ فاشزم ہے، احتجاج کرنیوالوں پر فائرنگ، عام لوگوں کے خلاف دہشت گردی کے قوانین کا استعمال،عمران خان کے بیٹوں کو ویزا بھی نہیں دیا گیا، مہدی حسن
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan