45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
@AmirMateen2 عامر متین صاحب میں آپ کا درد سمجھتا ہوں آپ کے دل سے یہ خواہش ہے کہ پاکستان ناکام ہو جائے ثالثی نہ ہو سکے. اور دنیا پاکستان پر تھو تھو کرے ۔ مجھے سمجھ نہیں آتی جس ملک سے آپ کا تعلق ہے اسی کے لیے آپ بد خواہی کرتے ہیں وہ بھی بڑی بے شرمی کے ساتھ ؟یوتھیا ہونے کی یہی نشانی ہے.
@AmirMateen2 عمران نیازی کے پورے دور میں جب تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ سے کم کی گئی یہ وہ وقت تھا جب نیازی کو علم ہو گیا تھا کہ اب اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کا کر انکی حکومت ختم کر دے گی تو اس نے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تیل کی قیمت کم کر کے پاکستان کے لیے بارودی سرنگ بچھا دی
الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔
الجزیرہ نے سوال کیا تھا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو؟
ڈی جی آئی ایس پی آر:
پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔
@IrshadBhatti336 بھٹی صاحب یہ سارے کام ثاقب نثار نے شروع کیے کھوسہ سے ہوتے ہوئے بندیال تک پہنچے اور بندیال سے اطھر مںن اللہ تک تب نہیں آپ نے کچھ کہا جب پوری نون لیگ کو تن دیا تھا سپریم کورٹ نے اور خان صاحب کے لیے گراؤنڈ خالی کر دیا تھا پورا سچ بولا کریں۔
@realrazidada رضی صاحب ان دونوں کا موازنہ درست نہیں۔ بسنت کوئی ایسا بڑی تہوار بھی نہیں بہرحال لوگ مرے ہیں یہاں بھی۔ بڑی مشکل سے یہ ختم کیا گیا تھا اسے دوبارہ شروع کرنا کوئی ایسی مناسب بات نہیں یہ میرا خیال ہے، باقی لاہوری بہت خوش ہیں۔
شیطان اسکو اے آئی بتا کر آپ کو شئیر کرنے سے روکے گا ⚠️⚠️
بھارت میں تاریخی ریپبلک ڈے پریڈ کا مظاہرہ
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت نے تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی پریڈ کا انعقاد کیا ہے
نوازشریف صاحب کے ساتھ ہونے والے ظلم کی داستان 👇
یہ وہ سازش تھی ایک ترقی کرتے ہوئے پاکستان کو روکنے اور ایک منتخب وزیراعظم کو گھر بیجھنے اور ایک انتشاری عمران خان کو مسلط کرنے کے لئے کی گئ