عمران خان کی بیوی کی سہیلی کی مبینہ کرپشن جس کا کوئی ثبوت نہیں کہا جاتا تھا اسکا زمیدار عمران خان ہے حسان نیازی کی ڈاکوؤں سے لڑائی پر خبریں چل رہی تھیں وزیر اعظم کا بھانجا ابھی جو خبریں چل رہی ہیں
نائب وزیراعظم کا نواسہ تکلیف ہو رہی
سید ذیشان
But Imran Khan is responsible for his wife, her friend, his neighbours, his cousin, his party members, social media, youtubers and even retired officers - Patwari Logic
کیسے بیشرم نوکری پیشہ ہیں کہتے ہیں ابراہیم مانیکا اور خاور مانیکا کی کرپشن کا ذمہ دار عمران خان ہے لیکن رضاڈار کے اغواء برائے تاوان اور کرپٹو سکینڈل کا ذمہ دار اسحاق ڈار نہیں ہے۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ رضا ڈار کیس میں انصاف ہوگا تو تین امکانات ہیں
پہلا یہ کہ آپ پاکستان میں نئے آئے ہیں،
دوسرا یہ کہ آپ بہت معصوم ہیں
تیسرا یہ کہ آپ بالکل پاگل ہیں،
زورین نظامانی
اسحاق ڈار کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ اس کے والد کی سائکلوں کی دکان تھی بلکہ Mayfair میں مرسڈیز کے شو روم تھا۔
شریف فیملی کو دیکھیں، ان کی فیملی ایسی نہیں لگتی کہ گوال منڈی میں بڑھی ہوئی ہے لگتا ہے سارے Buckingham Palace میں بڑھے ہوئے ہیں
اسے کہتے ہیں تاریخی چھترول 😅
ترجیحات۔۔۔
بھارت پنجاب کے وزیر اعلی نے 11 ارب سے تھرمل پاور پلانٹ بنایا اور صوبے کے 80 فیصد گھروں کو بجلی مفت فراہم کی جاسکے،،
پاکستان پنجاب کی وزیر اعلی نے 11 ارب کا جہاز لیا ہے تاکہ وہ پنجاب کے 80 فیصد علاقوں مین بزریعہ جہاز سفر کرسکیں۔۔
قاضی فائز عیسیٰ کا اعترافِ جرم
میں عمران خان کے خلاف نہیں تھا، سسٹم عمران خان کے خلاف تھا، پاکستان میں ججز فیصلے آزادانہ نہیں کرسکتے، پاکستان میں نظامِ انصاف آزاد نہیں ہے
(قاضی فائز عیسیٰ)
1992 کا ورلڈ کپ انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹ نے مصنوعی بارش کروا کر عمران خان کو لانچ کرنے کے لیے جتوایا: فیاض الحسن چوہان
اس پر پوری دنیا میں کسی نے ریسرچ نہیں کی: زیشان
میں نے خود ریسرچ کی ہے: فیاض الحسن چوہان
خیبرپختونخوا اور پنجاب کی ترجیحات کا فرق دیکھیں۔
خیبرپختونخوا میں صحت کا بجٹ 275 ارب 79 کروڑ روپے سے بڑھا کر 334 ارب 87 کروڑ روپے کر دیا گیا، یعنی تقریباً 59 ارب روپے کا اضافہ۔
دوسری طرف پنجاب میں صحت کا بجٹ 631 ارب روپے سے کم کرکے 500 ارب 62 کروڑ روپے کر دیا گیا، یعنی 130 ارب روپے سے زائد کی کٹوتی۔
ایک طرف عوام کی صحت پر سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، دوسری طرف صحت کے شعبے سے اربوں روپے نکالے جا رہے ہیں۔
عوام خود فیصلہ کریں کہ کون سی حکومت صحت، علاج اور عوامی فلاح کو ترجیح دے رہی ہے۔
#KPBudget #PunjabBudget #HealthCare
پنجاب حکومت نے اخراجات کا تخمینہ جاری کیا ہے جس کے مطابق وی آئی پی فلائٹ مینٹیننس اینڈ آپریشن سیل کا 2024/25 کا بل تھا 21 کروڑ 44 لاکھ 2025/26 کا بل تھا 23 کروڑ 50 لاکھ پھر یہ بل ریوائز ہوتا ہے اور یہ بن جاتا ہے 11 ارب روپے 23 کروڑ سے سیدھا 11 ارب اب سمجھ آتی ہے کہ اربوں کے جہاز کہاں سے آتے ہیں ! محمد مالک
پاکستان کی سب سے اہم حقیقت اور سب سے خوفناک ناکامی جو ہم نے ۷۸ سال میں سمیٹی ہے۔ تعلیم پر پورے خطے میں سب سے کم فی کس خرچے کا نتیجہ: کمزور معاشی ترقی۔ تعلیم پر توجہ کے نہ ہونے کی وجہ: عسکری اور نیم جمہوری ادوار کی ترجیحات میں عوام کی تعلیم اور صحت غیر اہم رہی ہیں۔
اس بجٹ کو جب گھر جاکر پڑھا ہو یہی سمجھ آئی کہ
گنجی نہاوے کی تے نچوڑے کی
اس بجٹ کی حیثیت صرف یہ رہ گئی ہے ۔۔
وزیر خزانہ اورنگزیب خود اس بات کو تسلیم کر رہے ہیں کہ بہت مہنگائی ہو گئی ہے ۔بڑے بحرانوں کا ہم سامنا کر رہے ہیں ۔۔۔
نثار جٹ
رجیم چینج سازش کے بعد آنے والی تبدیلیاں۔
1) لوگوں نے نیوز چینل دیکھنا چھوڑ دیا
2) کرکٹ دیکھنا ختم کر دی
3) اخبارات بند کروا دئیے
4) لوگوں نے ملی نغمے سننا چھوڑ دیے
5) فوج اور ایجنسیوں سے اعتبار اٹھ گیا
6) سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے باقاعدہ نفرت ہوگئی
7) کٹھ پتلی سیاسی جماعتوں سے گھن آنے لگی
8) مذہبی جماعتوں کی منافقت مذید عیاں ہو گئی
9) فتویٰ ساز ملاں ننگے ہو گئے
10) عمران خان کی عزت و احترام دل میں اور بھی زیادہ بڑھ گیا۔
عمران خان یا شہباز شریف؟ اینکر کا سوال
عمران خان یا۔۔۔۔؟ شہری کا جواب
شہباز شریف۔۔۔ اینکر کا جواب
کیا بات کر رہی ہیں ایک طرف ڈکیت ہے ایک طرف وسیلہ خیر و برکت ہے مقابلہ ہی نہیں بنتا۔ خیریت ہے؟ شہری کا جواب۔