@Naseem_khera سب سے پہلے آپ نے مظلوموں کیلئے کیا کیا ۔
اس شخص نے نواب اکبر بگٹی جیسا شخصیت کھویا۔۔اس شخص نے خود سالوں کی کیلے کاٹی ۔۔ابھی تک نواب کا گھر ڈیرہ بگٹی ویران اور کھنڈرات کا منزل پیش کر رہا ہے ۔اس شخص کا بھائی اسلام آباد کے سڑکوں رولتا رہا ۔
تنقید بھی انسان انفارمیشن کے مطابق کرنی ہ
محترمہ @MaryamNSharif یہ وقت ہے ان بلوچوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا۔ یہ عین دستوری مطالبات کے ساتھ اس وقت پاکستان اور خصوصاً پنجاب کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ اس کے بعد شاید گفتگو کی راہ مسدود ہو جائے۔
اس وقت تمام سیاسی جماعتوں کو ہر طرح کی مصلحت سے باہر نکل کر پاکستان اور فیڈریشن کے لیے ان لوگوں کے ساتھ ہونا چاہیے۔
بلوچستان کے نوابوں ۔سرداروں ۔۔میرو اور عوام کو ایک احتیاط بنانا چائیے ۔۔جس سے بلوچستان کے تمام حقوق اور امن ہوگا ۔۔
یہ عمران خان نے صابت کر کے دیا ۔
عوامی طاقت کے علاؤہ کوئی طاقت نہیں ۔
#imran_Khan@HamidMirPAK@sakhtarmengal@ImranKhanPTI
In Dera Bugti Tehsil Peerkoh District Dera Bugti Tehsil Pirkoh is equivalent to not having PTCL net, the institution that collects crores of rupees per month works by fraud and deception. Code 0835441 and 0835441
@PTCLOfficial
یہ اثاثے ہوتے ۔۔کچھ لوگوں کو تو بھائیوں کے بدلے میں بھی مارا نہیں جاتا ۔پروفیسر صاحب کے قتل ایک خون نہیں جس نے بھی شہید کیا اس نے نسلوں کی خون بہایا۔
🥲🥲