پاکستان کے صفِ اوّل تعلیمی اداروں میں شمار ہونے والے صادق پبلک اسکول، جہاں ماضی میں صرف ایلیٹ طبقے تک رسائی محدود تھی، اب حکومتِ بلوچستان کی جانب سے خالص میرٹ پر اسکالرشپس کے ذریعے عام بلوچستانی طلبہ کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس سال ایک ویگن ڈرائیور کے بیٹے کا داخلہ اس مثبت تبدیلی کی روشن مثال ہے، الحمداللہ بلوچستان بدل رہا ہے!
یہ دیہاتی پس منظر کا عام سا نوعمر لڑکا نہیں؛ خارجہ امور اور معیشت پر اس کی گرفت کئی ڈگری بردار بھگوڑوں سے کہیں بہتر ہے۔ مذاکرات کی اہمیت، پاکستانی ثالثی، معاشی حالات اور عالمگیریت کے دور میں جنگ کی لاگت پر اس کی گفتگو غیرمعمولی حد تک مدبرانہ اور باشعور ہے۔
#امن_کا_سفیر_پاکستان
ہمیں چھوڑ دیں، یہ ہمارے بھی وزیر اعلیٰ ہیں۔ہم انکو اپنے مسائل سنانے ہیں۔۔۔
کل کوئٹہ میں جب کچھ احتجاجی اپنا مسئلہ لے کر وزیر اعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی کے پاس آئے، تو وزیر اعلیٰ خود سڑک پر آئے اور اپنی عوام کے مسائل نہ صرف سنے بلکہ انہیں حل کرنے کا بھی وعدہ کیا۔
آپ اگر بلوچستان کے عوام کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھیں گے اور ان کے مسائل سنیں گے تو یہ آپ کے ہو جائیں گے۔
#Balochistan
The world, especially the countries of the Middle East, should be grateful to this soldier, and India should stay away from him, otherwise, he will destroy India. The one whose name is being celebrated all over the world today is none other than Pakistan and its leadership.
#IranWar #Iran #Pakistan #AsimMunir #ShehbazSharif #India #Trump @OceanNewsUK #OceanNewsUK #Israël
پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر خطے میں کشیدگی کم کرنے اور دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اہم ہدف کے حصول میں مؤثر کردار ادا کیا ہے۔ یہ پیش رفت وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی قیادت اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پیشہ ورانہ حکمت عملی اور بروقت اقدامات کا نتیجہ ہے۔ متوازن اور فعال سفارتکاری کے ذریعے حاصل ہونے والی یہ کامیابی مستقل قیامِ امن کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے، اور ان کوششوں کے نتیجے میں جلد مکمل جنگ بندی اور پائیدار امن کی امید ہے۔
Good call today with the Prime Minister of Pakistan @CMShehbaz Sharif to hear his assessment on the Iran war, as well as the outcome of the recent consultations between the Foreign Ministers of Egypt, the Kingdom of Saudi Arabia, Pakistan and Türkiye held in Islamabad.
The EU is gravely concerned over the prolongation of the war and its increasing global impact.
I wish Pakistan all the best for its peace endeavours. The EU supports all mediation efforts. Only dialogue and diplomacy can bring peace and stability back to the Middle East, in full respect of the UN Charter and international law.
28 فروری سے گزشتہ رات تک ایران سے مجموعی طور پر 5,615 پاکستانی شہری ضلع گوادر اور ضلع چاغی کے راستے وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ 2,117 ایرانی ڈرائیورز سمیت 431 دیگر غیرملکی شہری بھی ایران سے پاکستان داخل ہوئے ہیں۔ گوادر اور چاغی کی ضلعی انتظامیہ نے تمام مسافروں کی خصوصی دیکھ بھال کرتے ہوئے انہیں بہترین سہولیات فراہم کیں اور انہیں اپنی منزل تک پہنچانے میں ہر ممکن معاونت فراہم کی۔ حکومت بلوچستان دونوں سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر مسافروں کی سہولت، حفاظت اور آرام کو یقینی بنانے کے لیے مکمل طور پر مستعد اور متحرک ہے۔
بلوچ ثقافت ہماری شناخت، روایات اور عظیم تاریخی ورثہ ہے۔ بلوچ کلچر ڈے ہمیں اپنی اقدار سے وابستگی کے عزم کی تجدید اور نئی نسل کو اپنے ثقافتی ورثے سے جوڑنے کا موقع دیتا ہے۔ میں اس موقع پر بلوچ نوجوانوں سے کہتا ہوں کہ علم و تحقیق کو اپنا شعار بنائیں، تعلیم کو ترجیح دیں اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے جدید دور میں اپنی صلاحیتوں سے دنیا میں نمایاں مقام حاصل کریں۔ حکومت بلوچستان نے آکسفورڈ اور ہارورڈ سمیت دنیا کی 200 عالمی جامعات کے دروازے ہمارے نوجوانوں کے لیے کھول دیے ہیں۔
ہم نے اپنا سب کچھ ہار دیا ہم نے اپنی زندگیاں ہار دیں میرے گھر سے تین جنازے اٹھے معاشی طور پر ہم بہت خراب ہو گئے بشیر خان کا گھر بک گیا میرا گھر بک گیا لوگوں نے دولت کے انبار لگائے اور ہم نے اپنا سب کچھ ہار دیا ،غلام احمد بلور
وزیراعلی بلوچستان @PakSarfrazbugti رات گۓ سیکیورٹی پر معمور اہلکاروں کا حوصلہ بڑھاتے ہوۓ۔
بغیر کسی ڈر و خوف کے سڑک پر نکل کے جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کا مقصد واضح ہے کہ ریاست کندھے سے کندھا ملا کر دہشتگردوں کے سامنے کھڑی ہے۔
#Herof2_Failed
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو گلے لگا کر شاباش دی۔ موقع پر پہنچ کر ثابت کیا کہ وہ واقعی ایک دلیر والد کے دلیر بیٹے ہیں۔
میرے پاس اتنا سورس نہیں کہ میں اپنے لیے سفارش کروا سکوں، لیکن بلوچستان میں پہلی بار اس طرز کا میرٹ بیس ڈیجیٹل امتحان ہو رہا ہے۔میرے والد نے مجھے واشک سے کوئٹہ اس میرٹ ڈیجیٹل ٹیسٹ کے لیے بھیجا ہے۔
سنیں واشک سے کوئٹہ آئے نوجوان کے جذبات جب اسے پہلی بار میرٹ
پر بننی ٹیسٹ دیا ۔
اگر آپ بلوچستان کے نوجوانوں کا اعتماد حاصل کر لیں تو وہ خود آپ کے پاس شکریہ ادا کرنے آئیں گے۔
بلوچستان کا مسئلہ اسی وقت حل ہو سکتا ہے جب نوجوانوں کو بااختیار بنایا جائے اور انہیں میرٹ کی بنیاد پر نوکریاں دی جائیں۔
@OfficialDGISPR@PakSarfrazbugti
#Balochistan
#BalochistanFirstDigitalHiring
پہلی بار بلوچستان میں اس قدر ترقیاتی منصوبے اور عوامی فلاح کے کام ہو رہے ہیں کہ آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے دوران بلوچستان کی ترقی و پروجیکٹ کی مثال دی جا رہی ہے۔ ✌️🇵🇰
الحمدللہ، دہائیاں لگیں مگر آخرکار ہمارا بلوچستان درست سمت میں چل پڑا ہے۔
میں دعوی کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ اگر بلوچستان میں سول اور عسکری اتحاد اسی طرح قائم رہا تو بہت کم عرصے میں بلوچستان ترقی اور امن کی اُس راہ پر گامزن ہوگا کہ پاکستان کی مجموعی ترقی میں سب سے زیادہ حصہ ڈالے گا۔
شکریہ وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی
شکریہ پاک فوج
پاکستان زندہ آباد
@PakSarfrazbugti
#Balochistan #DGISPR