سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف سندھی نوجوانوں نے دھرنا دے رکھا ہے ۔ لیکن کراچی کے لوگ ان کا ساتھ نہیں دے رہے ۔ اگر انڈیا کی طرح یہاں بھی نوجوان اپنے مشترکہ مسائل کیلئے ایک ہوجائیں تو بہت کچھ تبدیل ہوسکتا ہے ۔
بریکنگ نیوز 🚨صدیق جان کا بڑا خوفناک انکشاف، کمپرومائز قیادت کو کھل کر ایکسپوز کردیا 🔥🔥
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو قیادت خود اٹھوا رہی ہے۔ یہ لوگ خود ایجنسیوں کو نمبر اور لوکیشن شئیر کرریے ہیں۔ یہ سب اسی وجہ سے ہو رہا ہے کہ سوشل میڈیا نے انکی اصلیت قوم کو بتادی ہے۔ بری طرح سے یہ پھنس گئے ہیں اور اب جو خان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ کو سپورٹ کرریے ہیں انکے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے.
کشمیر میں انقلاب آچکا ہے!!🔥
جو لوگ India کی ویڈیوز بار بار شئر کر رہے تھے وہ کشمیریوں کی یہ ویڈیوز شیئر کیوں نہیں کرتے؟؟
کشمیری اپنا حق لیں کر دم لیں گے!!
عمران خان کی غیرت مند بہنیں کے پی کے میں ہے انشااللہ کوہاٹ کی غیرت مند عوام تینوں بہنوں کا ایسا ویلکم کرے گی جیسا ہی عمران خان کا ویلکم کرتے تھے۔ شہریار آفریدی
پاکستان سیاسی اور معاشی بحرانوں کی دلدل میں دھنستا چلا جا رہا ہے پاکستان کی 20 فیصد ( اصل میں 45 فیصد ) آبادی خط غربت سے نیچے کی زندگی بسر کر رہی ہے اور روزانہ 3 ڈالر سے بھی کم کماتی ہے معاشی خوشحالی کے دن اب قصہ پارینہ بن چکے ! ڈی ڈبلیو کی ڈاکیومنٹری ۔۔
"نواز شریف ہم کشمیر والوں کو لیپ ٹاپ اور بسیں دینے کا اعلان کر رہے تھے۔ اوۓ ہم بےشرم، بےغیرت نہیں کہ لیپ ٹاپ پر بک جائیں۔
ہمارے وسائل پر ہمارا حق ہمیں واپس کرو۔ ہم لیپ ٹاپ اور بسیں تم جیسے مانگنے والوں کو خود تحفے میں دے دیں گے۔
اور ہر شب قدر پر اپنے بچوں کا صدقہ نکالیں گے" 👇
فوجی, خواجہ آصف کی یادگار تصاویر بنارہا ہے!!
فوجی اُسی خواجہ آصف کو سیلوٹ ٹھوک رہے ہیں جس خواجہ آصف نے فوج کو شکست خوردہ کہا تھا, اور کہا تھا کہ فوج نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
پورے 8 لاکھ فوج کو خواجہ آصف کا یہ بیان سننا چاہیے!!
سمبڑیال میں ایک مردہ شخص اسسٹنٹ کمشنر کے آفس پہنچ گیا ، نبی احمد کا نہ صرف ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا بلکہ ان کی قبر بنائی گئی اور جنازہ بھی پڑھایا گیا ایسا وراثت کے انتقال کے لیے کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ پٹواری کو زمین کے انتقال سے منع کر دیا ۔۔
اے آر وائی ایکسپوزڈ 🚨
کشمیر میں اے آر وائی جھوٹی رپورٹنگ کرتے ہوئے کشمیریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔
کوئی بندہ نہیں، روڈ بالکل خالی پڑی ہے یہ دیکھ لیں کوئی نظر آ رہا ہے۔ یہ جھوٹا میڈیا ہے
بھارتی آرمی چیف بھی بڑا “بےغیرت” نکلا۔ پاکستانی فوج سے تقریباً 2.3 گنا بڑی فوج کا سربراہ ہو کر بھی ایک معمولی سی گاڑی میں گھوم رہا ہے۔ کم از کم اپنے لیے قوم کے پیسوں سے 20 ارب کا لگژری جہاز ہی خرید لیتا۔
فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ،
اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کیوں نہیں کر رہیں۔ علیمہ خان
آزاد کشمیر کے الیکشن کا لوگوں نے مکمل بائیکاٹ کیا ہے آج پولنگ اسٹیشنوں پر مکمل سناٹا اور ہو کا عالم ہے ! اسداللہ خان نے آزاد کشمیر کی ویڈیو دکھا دی جس میں مکمل سناٹا ہے ۔۔