محمد عمر ڈپٹی کنوینر ڈسٹرکٹ شیخوپورہ منسٹری آف ہیومن رائٹس پنجاب سوشل میڈیا ٹیم🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Health department Nutritional Food supplements.
Network Marketing.
Chairman PTI Imran Khan to hold an
Interactive Zoom Session with Digital Broadcasters
Stay tuned to watch live on digital platforms.
9:00PM tonight
#ImranKhan
خبیرپختونخوامیں ہمارےکئی پارٹی قائدین کودھمکیاں مل رہی ہیں ٹی ٹی پی کی جانب سےمجھےحیرت ہےکہ ٹی ٹی پی تو کہاکرتی تھی کہ جوامریکن ایجنٹ ہیں ہم انکےخلاف۔اب تو وہاں اسکی حکومت ہےجو آزاد پاکستان چاہتی ہے،تو پھر یہ کیوں ہورہا ہے، مجھےاس میں بھی کوئی سازش نظر آرہی ہے
#لیڈر_صرف_عمران_خان
موجودہ حکومت کامقصدسچ کودباکرملک کوتباہ کرنا ہےجو سچ بولےاس پرجھوٹا مقدمہ بناکےاندر ڈالو- عام عوام کو اپنی اوراپنی نسلوں کی بقہ کی خاطراٹھناہوگا-اگرامپورٹڈحکومت ناگئی تووہ وقت دورنہیں کہ پاکستانی عوام کےساتھ فلسطین جیساسلوک کیاجائےگا -
#ہمیشہ_کپتان_کے_ساتھ#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں نے اپنی زندگی میں پاکستان میں کبھی ایسے حالات نہیں دیکھے، ایک طرف پاکستان کے تمام سرٹیفائیڈ چور اپنی چوری چھپانے کیلئے بدمعاشی پر اترے ہوئے ہیں، دوسری جانب پاکستان بچانے والے ڈٹے ہوئے ہیں، اچھی بات یہ ہے کہ قوم حق کے ساتھ ہے، اور کپتان فرنٹ پر کھیلنے والا ہے!!!
#shahbazgill
جو غلط کام کر رہے ہیں ان افسران کو چھوڑ کر ہمیں اپنی فوج اور اداروں سے پیار ہے، شہباز گل کا عدالت پیشی کے موقع پر بیان
شہباز گل دو دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے!!
#شہباز_گل_کو_رہا_کرو
دنیا بھر کے سیکڑوں شہریوں نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر سکندر سلطان راجہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے.
لنک میں دی گئی پٹیشن جب آپ دستخط کریں گے تو آپ کی ای میل چیف الیکشن کمشنر کو چلی جاۓ گی۔ 👇
Link: https://t.co/Sk1ndM8I8R
#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور#ہمیشہ_کپتان_کے_ساتھ
چئیرمین @ImranKhanPTI صاحب طبل جنگ بج چکا، ن لیگ اور پی ڈی ایم آپ کو اور پی ٹی آئی کو ہر ممکن دبانے کی کوشش کرے گی، گرفتاریاں کریں گی، اب وقت ہوا چاہتا ہے پنجاب اور کے پی کے میں ن لیگ ، پی ڈی ایم کے کرپٹ رہن��اؤں کو جیلوں میں پہنچایا جائے۔
@SMQureshiPTI
@Asad_Umar
@PTIofficial
امپورٹڈ حکومت اس قدربھوکھلاہٹ کاشکار ہےکہ کوئی بھی شخص اگرانکےپروپگنڈےکوبےنقاب کرےتو اسکی آواز دبانےکی کوشش کرتی ہے،اے آر وائی نیوز کی جانب سےحکومت�� پروپگنڈےکو بےنقاب کرنے کی سزا کےطور پر حکومت نے ملک بھر میں اے آر وائی نیوز پر پابندی لگا دی۔
#RestoreARYNews
#ہمیشہ_کپتان_کے_ساتھ
عمران خان کی نااہلی تک معمالات نہیں جاسکتے کیونکہ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ عمران خان کو مانس کیا جاسکے کیونکہ اس کے بعد جو رسپانس آنا ہے وہ بیان کرنے سے بھی خوف آتا ہے۔ تجزیہ کار حسن نثار
#لیڈر_صرف_عمران_خان#ہمیشہ_کپتان_کے_ساتھ
چوروں کے جرمٹ میں بیٹھ کر نوجوانوں کی بات کرنے والوں کے عزائم سے قوم بخوبی واقف ہے، راجہ ریاض جیسے ضمیر فروشوں کی سیاست انجام کو پہنچ چکی۔
#ہمیشہ_کپتان_کے_ساتھ#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
شہباز گل کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار کرنے والے افراد سادہ کپڑوں میں ملبوس اور بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں سوار تھے۔
فسطائیت حکومت نے 10 محرم والے دن خود کو یزید کا پیروکار ثابت کردیا۔
#shahbazgill#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اگریہ عمران خان کی نااہلی کےلیے عدالت سےرجوع کرتےہیں تو انہیں کچھ حاصل نہیں ہوگا،نواز شریف کی نااہلی اس لیےہوئی کیونکہ اس نےاپنی ذاتی جائیداد کےبارے میں بیان حلفی جو جمع کروایاوہ جھوٹ تھا، جبکہ عمران خان نےایک سرٹیفیکیٹ دیا جو کہ 40 ہزار اکاؤنٹس کے لیے ت��ا۔
#ہمیشہ_کپتان_کے_ساتھ