خیبرپختونخوا کے دارالخلافہ پشاور میں ایمرجنسی کے نفاذ کی خوشی میں عوام مٹھائیاں تقسیم کررہی ہیں۔
صوبہ بھر کے عوام یومِ نجات، یومِ تشکر جوش و خروش سے منا رہے ہیں.
#یوم_نجات#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب ایک نئے اور روشن دور میں داخل ہو چکا ہے، جہاں عوامی تحفظ، تعلیمی اصلاحات، ای بائیکس، لیپ ٹاپ اور کسان کارڈز جیسی عملی اسکیموں اور جدید ماحولیاتی اقدامات کے ذریعے عوام کی زندگیوں میں نمایاں اور مثبت تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں۔
اگر تحریکِ انصاف کی حکومت آئی تو میں کبھی یہ Excuse نہیں کروں گا کہ میں بےبس تھا اور فوج کچھ نہیں کرنے دے رہی تھی، یہ کوئی بہانہ نہیں کیونکہ فوج کچھ نہیں کرنے دے رہی تو میں Incompetent ہوں، اس کا مطلب ہے میں وزیراعظم ہونا Deserve ہی نہیں کرتا تھا۔
عمران خان (7 جون 2012)
پاکستان کی تاریخ کا پہلا سرٹیفائیڈ چور اور جھوٹا ہونے کا اعزاز عمران خان نے اپنے نام کر لیا ۔
عمران خان کو توشہ خانہ سے تحائف چوری کرنے ، ان کو چھپانے پر نااہل قرار دے دیا گیا ہے
اسلام آباد سابق@dcislamabadحمزہ شفقات کےوالدبقضاےالہی وفات پاگئےہیں سب دوستوں سےگزارش ہےکہ امرحوم کی مغفرت کےلئےدعاکریں کہ اللہ کریم انکوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرماےاورلواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے آمین۔۔
فوج، ایجنسیوں کی تحقیقات،عدلیہ کے فیصلےاورآڈیولیکس نےبیرونی سازش کابیانیہ جھوٹا ثابت کیاہی مگرخودصدرمملکت بھی اس سازش کےقائل نہیں۔دیکھیےکیسے عدم اعتماد کو ناکام کرنےکے لیے ایک جھوٹا سازشی بیانیہ بناکر اسمبلیاں تحلیل کی گئیں اور پھر عدالت نے کیا فیصلہ دیا