بہتر تو یہ ہوتا کہ اپ لوگ اپنے کارکردگی سے اس کا خاتمہ کرتے ہیں مگر اپ لوگوں کو اپنی موت نظر ارہی ہے اس لیے اپ اس کا خاتمہ کرنا چاہ رہے ہیں اپ کی کارکردگی صفر ہے
عوام کا خون چوسنے والے اس ویڈیو میں موجود ہیں ان کی شکلیں دیکھیں ساری عمر اس ملک کو لوٹ لوٹ کے ان کا پیٹ نہیں بھرا جب ریٹائر جرنیلوں کو نوکریاں دی جائیں گی تو پھر ایسے ہی ادارے چلیں گے