@iqrarulhassan عمران خان کے لیے نکلنا، عمران خان کے لیے مزاحمت کرنا اصل میں پاکستان کے لیے اور اپنی بچوں کے لیے نکلنا ہی ہے۔میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں آپ اپنی منافقت سے لوگوں کے دلوں سے عمران خان کی محبت کو نہیں نکال سکتے۔ اس کے لیے عمران خان جتنی بہادری چاہئے ایسی بہادری جس سے نظام کو ٹکر دی جائے
@RShahzaddk@chupkr_oye جو لوگ موجودہ نظام کا کسی بھی طرح سہارا ہیں انکو عوامی مسائل کا کچھ بھی ادراک نہیں۔ یا تو وہ لوگ جاہل ہیں جن کو اس نظام کی اصلیت کا ابھی تک پتہ نہیں چلا اگر پتا ہے تو پھر وہ نظام سے کوئی ذاتی فائدہ لے رہے ہیں۔
@iqrarulhassan تم الٹے بھی لٹک جاؤ لیکن تم اپنی منافقت سے یہ ثابت نہیں کرسکتے کہ عمران خان نے ڈیل کی ہے اور نہ اس کی کی مقبولیت میں کوئی کمی آئے گی کیونکہ وہ اپنے نظرئیے پر قائم ہے۔
@iqrarulhassan ہمارے تمہارے سمجھنے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا نہ عمران خان کی مقبولیت کم ہوگی۔ جس دن عمران خان خود تقریر کرے گا سب کو سمجھ آ جائے گی۔