امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال کی خبر افسوس ناک ہے۔ انہوں نے ہمیشہ پاکستان و کویت کے مابین برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا۔پاکستانی عوام دکھ کی اس گھڑی میں کویت کی عوام ��ور کویتی شاہی خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔ اللّٰہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
#الشيخ_نواف_الاحمد_الصباح
17 دسمبر: یومِ وصال مولانا جلال الدین رومیؒ
باز برخوانم ز فیضِ پیر روم
دفترِ سر بستہ اسرارِ علوم
جانِ او از شعلہ ہا سرمایہ دار
من فروغِ یک نفس مثلِ شرار
پیرِ رومی خاک را اکسیر کرد
از غبارم جلوہ ہا تعمیر کرد
موجم و در بحر او منزل کنم
تا در تابندہ ئی حاصل کنم
علامہ محمد اقبال رح
عربی زبان کو قرآن پاک کی زبان ہونے کی وجہ سے ایک منفرد اعجاز حاصل ہے۔ اس زبان کی فصاحت و بلاغت کی کوئی نظیر نہیں۔ برصغیر پاک و ہند میں کئی ��دیوں تک فارسی اور اُردو کے ساتھ ساتھ عربی زبان کو ایک خاص اہمیت حاصل رہی ہے۔ آج بھی بطور امت اپنے دینی، اخلاقی، روحانی، علمی اور ثقافتی ورثہ کی حفاظت اور ترویج کے لئے عربی زبان کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
#ArabicLanguageDay
#اليوم_العالمي_للغة_العربية
19 دسمبر : یوم وفات حجۃ الاسلام امام ابو حامد الغزالی رحمۃ اللّٰہ علیہ
امام غزالی رح کا علم و ادب، دانش، منطق، فلسفہ اور تصوف میں انمول کام ہے۔ آپ کو یہ اعزاز بھی حاصل رہا کہ کلمہِ حق بلند کرتے ہوئے کفر و الحاد کا منطق کی رُو سے محاکمہ کیا۔ آپ کی گراں قدر خدمات آج کی نوجوان نسل کیلئے بھی مشعلِ راہ ہیں۔ آپ کی درجنوں شہرہ آفاق تصنیفات اپنی مثال آپ ہیں جن میں احیاء العلوم الدین اور کیمیائے سعادت نمایاں ہیں۔
اللہ تعالٰی آپ کے درجات بلند فرمائے۔
شیخ محقق شاہ عبد الحق محدث دہلوی اپنی کتاب ’’ماثبت من السنہ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ میرے پیرومرشد شیخ عبد الوہاب متقی مہاجر مکی 9 ربیع الثانی کو غوث اعظم کو عرس کرتے تھے۔
#ShaykAbdulQadirTheTruthful
Shaykh Abdul Qadir Jilani started his education at an early age and went on to study under many great scholars of his time.
#ShaykAbdulQadirTheTruthful
وَ وَلَّانِی عَلَ الاقَطَاب جَمْعًا
فحکمِی نَافذٌفِی کل حَالِیْ
’’مجھے حق نے تمام اقطاب کا حاکم بنایا ہے، میر احکم ہر حال میں (زمانے )پر نافذ ہے ‘‘-
قصیدہ غوثیہ
#ShaykAbdulQadirTheTruthful
شیخ محقق شاہ عبد الحق محدث دہلوی اپنی کتاب ’’ماثبت من السنہ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ میرے پیرومرشد شیخ عبد الوہاب متقی مہاجر مکی 9 ربیع الثانی کو غوث اعظم کو عرس کرتے تھے۔
#ShaykAbdulQadirTheTruthful